بلوچستان حکومت کا 5 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ، عبوری پالیسی ڈرافٹ تیارکرلیا وفاق و صوبے نجی شعبے کے ذریعے گندم خریدیں گے، بلوچستان سمیت تمام صوبوں کا کوٹہ مقررایف آئی اے بلوچستان زون کی کارروائیاں لاکھوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، ابتدائی تفتیش میں انکشافاتپاک افغان چمن بارڈر کی بندش 15ویں روز میں داخل، تجارتی سرگرمیاں معطل، 1000 سے زائد کنٹینرز پھنس گئے بارڈر کی بندش سے تاجروں کو بھاری مالی نقصان، 6500 افغان مہاجرین ایک ہفتے میں وطن واپس روانہ، مقامی معیشت مفلوجکچھی میں 28فلٹر پلانٹ بند، عوام پینے کے صاف پانی سے محروم 56ملازمین ایک سال سے تنخواہوں کے منتظر، گھروں میں فاقہ کشی، دکانداروں نے ادھار دینا بند کر دیاسندھ اور پنجاب حکومت کے درمیان رسہ رکشہ کے بعد بلوچستان میں بھی پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے درمیان دوریاں اور رسہ کشی شروعنوشکی،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ملزمان فرار، علاقے میں خوف و ہراس، پولیس کا سرچ آپریشن جاریبلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک اگر ہم کیس نہیں سن سکتے تو حکم کیسے دے سکتے ہیں؟ جسٹس جمال مندوخیل آرٹیکل کہتا ہے آئینی بنچ کیلئے ججز جوڈیشل کمیشن نامزد کرے گا، ان آرٹیکلز میں کوئی قدغن نہیں،جسٹس عائشہ ملک سیٹلائٹ ٹاون میں گھریلو گیس دھماکہ، میاں بیوی اور دو بچے شدید جھلس گئے ز خمیوں کو سول ہسپتال برن یونٹ منتقل، کمرے کی چھت گرنے سے شدید نقصانکوئٹہ‘ مہنگائی عروج پر، انتظامیہ کی خاموشی عوام کے لیے عذاب بن گئی پرائس کنٹرول کمیٹیاں صرف کاغذوں تک محدود ہیں، نہ کوئی چھاپے مارے جا رہے ہیں، نہ ہی منافع خوروں کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہے‘ شہریاس مقدمے کوآئین کے آرٹیکل 184(3)کے تحت عام فل کورٹ بنچ میں کس طرح سے بھجوایاجائے؟کوئی وکیل جواب نہ دے سکا سوال یہ ہے کہ ایک غیر آئینی بینچ کے جج کو آئینی بینچ کا حصہ کیسے بنایا جائے،جسٹس امین الدین خان آپ کہتے ہیں یہ بنچ نہیں سن سکتا،یہ بتا دیں فل کورٹ کا آرڈر کون کرے گا، فل کورٹ کون بنائے گا،جسٹس جمال مندوخیل کا سوالسرحدی کشیدگی: پاک افغان ٹریڈ معطل ہونے سے تاجروں کو اربوں روپے کا نقصانخارجیوں کا معصوم بچوں اور عورتوں پر بزدلانہ خود کش حملہ ناکام بنا دیا گیافتنہ الخوارج کے بزدلانہ خود کش حملے میں جل کر 3خواتین اور 2بچے جاں بحق‘سیکیورٹی فورسزنے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیاچین کا پاک افغان جنگ بندی کا خیر مقدم، یو این مشن افغانستان کا لڑائی ختم کرنے کا مطالبہسپن بولدک میں پاکستانی فوج کی کارروائی کے نتیجے میں 12 افغان شہری ہلاک جبکہ 100 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں: افغان طالبان ترجمان کا دعویٰ
16-08-2025