دو منزلہ تہہ خانے کی اجازت ہونی چاہئے بلڈنگ کوڈ میں ترامیم آچکی ہیں نئے قوانین کے تحت 65 فٹ اونچی عمارتوں کی اجازت ہے‘‘ ایڈمنسٹر میٹروپولٹین کوئٹہ اب ری بحالی کا کام جاری ہے لوگوں کا جتنا بھی نقصان ہوا ہے ہم ان کو پورا کرینگے ہربار کی طرح سیلاب صورتحال میں بھی ایف سی و پاک فوج نے بھر پور مدد کی ہے‘ترجمان حکومت بلوچستانگریڈ20کے اساتذہ کیلئے ڈی آر اے منظوری دی جائے گریڈ 20کے اساتذہ کی تنخواہیں گریڈ 19کے اساتذہ کی تنخواہ سے کم ہو گئی‘‘ پروفیسر اینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن کوئٹہ؛ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث مالی مشکلات کا سامنا ادارے میں 17 ٹیکنیکل آسامیاں خالی ہیں ان پر فوری بھرتی کے عمل کو یقینی بنائیں تا کہ ادارے کی کارکردگی متاثر نہ ہو‘وفاقی وزیر آغاحسن بلوچ72ہزار خالی آسامیوں پر بھرتیاں نہ ہونے کی وجہ سے بے روزگار نوجوان ذہنی کوفت کا شکارصوبے میں جو غربت ہے ان میں کمی ہونے کی بجائے اضافہ ہورہا ہے سرکاری ہسپتالوں میں عوامی سہولیات نہ ہونے کے برابر‘ غریب عوام رل گئے وفاقی حکومت کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے غریب عوام پریشان سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران چار مبینہ دہشت گرد ہلاک ٹرک سے 27 کلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی جس کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے‘سی ٹی ڈی ذرائعپشتونخواوطن پرآنے والا دور بہت مشکل ہوگانوجوان طبقہ کو ہر سطح پر محرومیوں میں دھکیلا جارہا ہے‘محسن داوڑوزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور مولانا عبدالواسع کے درمیان اہم ملاقات آج متوقع جمعیت کو حکومت میں شامل ہونے سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا دوہری تنخواہ کی مد میں لاکھوں روپے وصول کئے جان والے سابقہ ترجمان حکومت بلوچستان کو نوٹس جاری وزیراعلیٰ بلوچستان اور جام کمال خان کو منانے کیلئے صلاح ومشورے شروع قدوس بزنجو کا وفاقی وزیرمولاناواسع کو بھی جام کمال کو راضی کرانے کرداراداکرنے کا مطالبہحکومت اور جمعیت علماء اسلام کے درمیان معاملات بالا اخر طے پاگئے پی ٹی آئی میں سے ایک کے سوا تمام وزراکو کابینہ سے آوٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا پشتونوں کی ثقافت‘زبان‘تہذیب و تمدن کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لئے ہمیں ہر قسم کی سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر اتحاد و اتفاق کامظاہرہ کرنا ہوگا‘محمود خان اچکزئی ٹرانس جینڈر بل پر جمعیت علماء اسلام کوئی معاہدہ نہیں کرے گاآئین میں ہر شخص اور ہر ادارے کے اختیارات درج ہے‘مولانا عبدالواسع