کوئٹہ(اے این این)آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ آج صوبے میں پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ میں 106 واں بیسک ٹریننگ کورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ پائیہ تکمیل تک پہنچ گئی
بیسک کورس میں 7 ماہ پر مشتمل 868 اہلکاروں نے تربیت مکمل کی پاس آؤٹ ہونے والے اہلکاروں میں 826 میل ریکروٹس اور 42 خواتین ریکروٹس شامل تھی پاس آؤٹ جوانوں اور خواتین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں پولیس کا بنیادی کام امن و امان بحال رکھنا ہے
امن و امان کے مشن میں کافی سارے چیلنجز کا سامناہے امن و امان کو بحال کرنے کے لیے پولیس کو اندورن اور بیرون ملک دہشتگردوں سے لڑنا ہوگا عوام کے ساتھ آپکا رویہ دوستانہ اور دہشتگرر اور کرمینلز کیساتھ الگ ہوگاجنوری کے حملوں پر دہشتگردوں کو منہ تھوڑا جواب دیا
ان خیالات کا اظہار انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر محکمہ پولیس سمیت سول اور دیگر آفیسران بھی موجود تھے آئی جی پولیس نے کہا ہے کہ 7 ماہ پر مشتمل بیسک کورس میں 868 اہلکاروں نے تربیت مکمل کی
کوئٹہ: پاس آؤٹ ہونے والوں میں 826 مرد اور 42 خواتین ریکروٹس شاملتربیت مکمل کرنے والے اہلکار فورس میں باقاعدہ شامل ہوں گے پولیس کی نوکری عبادت سے کم نہیں: پولیس کی نوکری کے لئے دیانت اور پروفیشنل ہونے کی ضرورت ہے اے ٹی ایف میں ایک ہزار بھرتیاں کی جائیں گی
انہوں نے کہا کہ پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں دی جائیں گی سی ٹی ڈی کی تربیت میں مزید جدت لائیں گے خضدار لیویز ٹرینگ سینٹر کو پولیس ٹریننگ سینٹر میں تبدیل کر دیا گیا ہے پولیس کی تربیت کو بہت ترجیح دی جارہی ہے
پولیس نے ہر قسم کے جرائم دہشت گردی اور سازش سے لڑنا ہے پولیس کارویہ مثبت وردی اور دماغ صاف ہونا چاہئے عوام کے ساتھ خدمت والا رویہ اپنانا ہے بلوچستان پولیس کی قربانیاں 1020ہیں آئندہ بھی دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دیں گے
آئی جی پولیس کا کہنا تھا کہ ہمیں وفاق کی مکمل سپورٹ حاصل ہے پی ٹی سی میں لیویز کے 600 اہلکار بھی تربیت حاصل کر رہے ہیں لیویز کا پولیس میں انضمام جلد مکمل ہو جائے گا پہلی بار 17 سے 18 گریڈ میں ترقی پانے والے افسران کیلئے کورس تیار کی جارہی ہے
پولیس کا بنیادی کام امن و امان بحال رکھنا ہے امن و امان کے مشن میں کافی سارے چیلنجز کا سامناہے امن و امان کو بحال کرنے کے لیے پولیس کو اندورن اور بیرون ملک دہشتگردوں سے لڑنا ہوگا عوام کے ساتھ آپکا رویہ دوستانہ اور دہشتگرر اور کرمینلز کیساتھ الگ ہوگا
جنوری کے حملوں پر دہشتگردوں کو منہ تھوڑا جواب دیا جنوری کو شہید ہونے والے اہلکاروں پر افسوس کم اور فخر زیادہ ہے پولیس کو ٹیم ورک کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا دہشتگردی کی خاتمے کیلئے سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں پولیس کوکرپشن، جھوٹ اور سمگلنگ سے بچ کر رہنا ہے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
دہشتگردی کی روک تھام کیلئے پولیس کو جدید خطوط پر استوار کرینگے بیسک کورس میں 7 ماہ پر مشتمل 868 اہلکاروں نے تربیت مکمل کی پاس آؤٹ ہونے والے اہلکاروں میں 826 میل ریکروٹس اور 42 خواتین ریکروٹس شامل ‘آئی جی پولیس بلوچستان