عمران خان سمیت پی ٹی آئی قائدین کے خلاف 127 کیسز کی فہرست عدالت میں جمع وفاق کے وکیل نے 43 اور پنجاب نے 84 کیسز کی فہرست فراہم کردیامریکی ایوان نمائندگان میں 23 مارچ کو یوم پاکستان قرار دینے کی تاریخی قرارداد پیش امریکہ میں پاکستا نی سفیر مسعود خان کا کانگریس مین بومن کااس اقدام پر شکریہ یوم پاکستان کے موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ،گورنرسندھ کی مزار قائد پر حاضری مشکلات ہیں لیکن ان شا اللہ مل کر ان مشکلات پرقابو پائیں گےیومِ پاکستان روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا، دفاعی پریڈ ملتوی، پریڈ اب کل ہفتہ کو ہوگی دن کا آغاز وفاقی دارلحکومت میں 31 ، چاروں صوبائی دالحکومت میں 21 توپوں سے ہوا عدلیہ کا احترام کرتے ہیں آج کس طرح کے فیصلے آرہے ہیں کوئی اچھا تاثر نہیں ملتا،آنیوالے چیف جسٹس بلوچستان سے تعلق رکھنے والے فائز عیسیٰ بنیں گے ، اسلم بھوتانیصوبے میں کالعدم تنظیمیں خواتین اور بچوں کو ڈھال بناکر استعمال کرتی، ترجمان وزیراعلیٰ بلوچستان خود کش جیکٹ سمیت پکڑی گئی جو سہولت کار شربت گل نے لاکر دی تھی ماہل بلوچ کا اعترافی بیان کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری باغات اور فصلات کونقصان کوئٹہ میں سیوریج کا نظام درہم برہم ہوگیااگر شفاف انتخابات میں بدنیتی ہوگی تو ہم مداخلت کریں گے آئینی اداروں کو بدنام کرنے والی آڈیو ٹیپس کی کوئی اہمیت نہیں،ہم صبر اور درگزر سے کام لے کر آئینی ادارے کا تحفظ کریں گے، سپریم کورٹ مودی کا ہندوستان، چانکیہ کے اکھنڈ بھارت کی راہ پر گامزن ہو گیا چال باز مودی سرکار نے عیاری سے امریکی سینیٹ کو جال میں پھنسا لیا،شدید زلزلے کے بعد آرمی چیف کا پاک فوج کے تمام یونٹس کو تیار رہنے کا حکم کسی بھی ہنگامی صورت میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیں گےملک بھر میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا،لوگوں گھروں سے باہر ورد کرتے ہوئے نکل آئےاسلام آباد کے ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری جنوبی وزستان میں دہشتگردوں سے مقابلے میں آئی ایس آئی کے بریگیڈئیر مصطفی کمال شہید ہوگئے فائرنگ کے تبادلے میں سات جوان زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے، آئی ایس پی آرجنوبی وزستان میں دہشتگردوں سے مقابلے میں آئی ایس آئی کے بریگیڈئیر مصطفی کمال شہید ہوگئے فائرنگ کے تبادلے میں سات جوان زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے، آئی ایس پی آرلاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی لاہور میں تین مقدمات میں حفاظتی ضمانت 27 مارچ ، اسلام آباد میں ج 5 مقدمات میں ضمانت منظور آئی ایم ایف کی دولت ممالک سے مالی امداد حاصل کرنے کی شرط حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں تاخیر کے باعث پلان بی پرعملدرآمد شروع کردیا