بلوچستان اسمبلی اجلاس؛ لیویز، فرانزک سائنس اور انسدادِ دہشتگردی کے مسودہ قوانین متفقہ طور پر منظور صوبے کے مسائل کے حل کے لیے مشاورت ناگزیر ہے، لیویز کے حوالے سے فیصلے بھی مشاورت سے ہونے چاہئیں اسرائیل کا قطر پر حملہ؛ حماس کے اہم رہنما شہیداسرائیل کا دوحا پر فضائی حملہ، قطری ایف 15 جنگی جہاز فضا میں گھومنے لگےقطر میں حماس رہنماؤں پر اسرائیلی حملے پر ایران کا ردعمل سامنے آگیابارش نے گرمی کا زور توڑ دیا، نشیبی علاقے زیر آب، بجلی 14 گھنٹے بعد بحال سبی، لہڑی اور بختیارآباد میں وقفے وقفے سے بارش، دریائے ناڑی و تلی ندی میں سیلابی ریلے نیپال: سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف نوجوانوں کا احتجاج، جھڑپوں میں 19 افراد ہلاکبلوچستان میں پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال‘ صوبہ بھر میں نظامِ زندگی مفلوج، پولیس کریک ڈاؤن میں کئی رہنما گرفتاربی این پی کے جلسے پر خودکش حملے کے خلاف آل پارٹیز کی کال پر صوبہ بھر میں کاروبار، ٹریفک اور تعلیمی سرگرمیاں معطل مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، متعدد زخمی سریاب روڈ سانحہ، بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کا 8 ستمبر کو ہڑتال کا اعلان 8 ستمبر کو پْرامن احتجاج کے دوران ٹرین و جہاز سروسز معطل ہوں گی تاکہ دنیا کو پیغام دیا جائے کہ ہم اس ملک اور اس کی سڑکوں کے مالک ہیں‘سربراہ پشتونخواملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی کا اعلان جلسےکاوقت 3 بجےتھا، دھماکا 9بجے پیش آیا، سیکیورٹی صورتحال سے سیاسی جماعت کو آگاہ کیا تھا،حمزہ شفقات بولان، این 65 قومی شاہراہ کی ناقص مرمت اور خراب حفاظتی دیواروں پر عوام و ٹرانسپورٹرز کا احتجاج، وفاقی حکومت سے نوٹس کا مطالبہ بلوچستان و کچھی کے عوام اور سیاسی حلقے این ایچ اے کی بدعنوانی اور ناقص معیار کی مرمت کے خلاف سراپا احتجاج، وزیرِ اعظم و وفاقی وزیر تعمیرات سے نوٹس طلببلوچستان اور کے پی دہشتگرد حملوں میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے ثبوت ہیں: وزیراعظم نے معاملہ ایس سی او میں اٹھادیا وزیراعظم کی آذرصدرسے ملاقات،پاکستان اور آذربائیجان کا بین الاقوامی فورمز پر قریبی ہم آہنگی برقراررکھنے‘ تعاون بڑھانے پر اتفاق صدرالہام کا پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال سے قیمتی جانوں اور مالی نقصانات پر گہرے افسوس کا اظہارپاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد 51 کروڑ سے تجاوز کر گئی، پی ٹی اے رپورٹ فیس بک 10 کروڑ سے زائد صارفین کے ساتھ پاکستان میں سب سے مقبول ایپ قرار سیلابی صورتحال کے باعث سیالکوٹ ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل، پی آئی اے نے پروازیں لاہور منتقل کر دیں سیالکوٹ کی پروازیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آپریٹ ہوں گی،ترجمانچمن سمیت بلوچستان بھر میں آٹے کی قیمت رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
آپ ہم سے رابطہ کیلئے درج ذیل تفیلات استعمال کر سکتے ہیں۔

عدالت روڈ کوئٹہ، بلوچستان
081-2841041
dailysaboot6@gmail.com
03013785564
03352794836
03337809491