عمران خان کے معاملے میں کسی بھی غفلت یا تاخیر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔عمران خان کو فیملی اور ذاتی معالجین کے علم کے بغیر اسپتال منتقل کرنا مجرمانہ غفلت ہے‘محمود خان اچکزئی پی آئی اے کی نجکاری کا عمل شفاف طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچ گیا، پر امید ہیں کہ عارف حبیب کنسوریشم قومی ائرالائن کی عظمت رفتہ کو بحال کریگا‘، شہباز شریف نجکار ی کے عمل میں نائب وزیراعطم، فیلڈ مارشل اور حکومتی ٹیم نے اہم کردار ادا کیا، حکومت اور عارف حبیب کنسوریشم کی پی آئی اے کی نجکاری دستاویزات پر دستخط کی تقریب سے خطاب کوئٹہ، بلوچستان عوامی انڈومنٹ فنڈ کا 24واں اجلاس، 1054 نئے کیسز اور 2.72 ارب روپے کی منظوری عوامی انڈومنٹ فنڈ کے طریقہ کار کو شفاف بنانا ہماری اولین ترجیح ہے،حاجی ولی محمد نورزئیپاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے کے خلاف مکمل طور پر تیار ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیرصوبائی وزیر سردار عبدالرحمن خان کھیتران کی سوشل میڈیا پر منسوب خبروں کی سخت تردید میرے یا میرے دفتر سے کوئی بیان جاری نہیں ہوا، جعلی خبروں سے گریز کیا جائے، صوبائی وزیرگزشتہ دو ماہ کے دوران کوئٹہ شہر میں جرائم کی شرح میں 70 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت دہشت گردی اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان، میر سرفراز بگٹیتیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کا نوٹیفکیشن کے پی حکومت اور جرگہ کی مشاورت کے بعد جاری ہوا کے پی حکومت نے نقل مکانی کیلیے چار ارب کا فنڈ مختص کیا مگر یہاں نقل مکانی کو بحران قرار دینے کی کوشش کی جارہی ہےخواجہ آصفبلوچستان میں بارش اور برفباری، نظامِ زندگی شدید متاثر، چھتیں گرنے سے ایک شخص جاں بحق پی ڈی ایم اے غائب عوام مشکل میں پھنس گئے بلوچستان میں اتوار اور پیر کو بارش اور برفباری کی پیش گوئی، شدید سردی اور طغیانی کا خطرہ موسمیاتی مرکز کی وارننگ، متعلقہ ادارے اور مقامی انتظامیہ سے احتیاطی اقدامات کی ہدایت توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج‘ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان اور بشری بی بی بی کی درخواستوں کی رواں ہفتے سماعت کا امکان ڈائری نمبر24561 لگادیا جب کہ عمران خان کی اپیل پر ڈائری نمبر24560 لگایا گیا سانحہ گل پلازہ: وفاقی حکومت ہر لحاظ سے تاجر برادری کی مدد کرے گی: وفاقی وزیر تجارتگوادر، مکران کے مشرقی ساحل پر ہمپ بیک ڈولفن کے بڑے جھنڈ کا نظارہ ڈولفن کی واپسی سمندر میں خوراک کی فراوانی اور الجی بلوم میں کمی کا واضح ثبوت ہےڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ نے قائم مقام گورنر بلوچستان کے طور پر حلف اٹھا لیا گورنر جعفر مندوخیل کی غیر موجودگی میں صدرِ مملکت کا اعتماد، غزالہ گولہ کو اہم آئینی ذمہ داری سونپ دی گئیسانحہ گل پلازہ میں ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی، لاپتا افراد کی تلاش جاریصوبائی وزیر زراعت میرعلی حسن زہری کے خصوصی ہدایت کرپشن کرنے والے زراعت سے منسلک آفیسران کو معطل کر دیا ہے سیکرٹری زراعت نور محمد پرکانی

اہم خبریں

تعلیم

بین الاقوامی

پاکستان

آج کے کالم

کاروبار

صحت

کھیل

شوبز

موسم

ٹیکنالوجی

آج کا اخبار

News Paper 16-08-2025