اسلام آباد(نیوزڈیسک)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران اور خلیجی ممالک کے فضائی روٹس بند ہونے سے پاکستان سمیت متعدد ممالک کے مسافر پھنسے ہوئے ہیں، ایران میں اس وقت بھی 33 ہزار پاکستانی موجود ہیں۔
میڈیا بریفنگ میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ابوظبی میں میزائل گرنے سے ایک پاکستانی شہید ہوا، عراق میں 40 ہزار پاکستانی موجود ہیں جن میں بڑی تعداد زائرین کی ہے، قطر میں ساڑھے تین لاکھ پاکستانی موجود ہیں جبکہ وزٹ ویزے پر 1450 افراد آئے ہوئے ہیں، ایران میں اس وقت بھی 33 ہزار پاکستانی موجود ہیں، 300 کے قریب ایرانی شہری بھی پاکستان آئے ہیں، 792 پاکستانی ایران سے واپس آچکے ہیں، ایران سے 64 پاکستانی آذر بائیجان پہنچے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایران اور خلیجی ممالک کے فضائی روٹس بند ہیں، پاکستان سمیت متعدد مالک کے مسافر پھنسے ہوئے ہیں، خلیجی ممالک کے زمینی راستے کھلے ہیں، عمان اور سعودی عرب کے سوا تمام فضائی راستے بند ہیں زمین راستے تو کھلے میں مگر ان میں سفر کرنے میں وقت بہت صرف ہوتا ہے، پاکستانیوں کے انخلا میں معاونت پر آذر بائیجان حکومت کے شکر گزار ہیں، باکو سے پروازیں آپریشن ہیں جہاں سے پاکستانیوں نے انخلا کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں 25 لاکھ پاکستانی موجود ہیں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ موجود ہے، نتیجہ سب کے سامنے ہے ایران نے سب سے کم حملے سعودیہ اور عمان میں کیے ہیں۔
اپوزیشن میری کوتاہیوں پر ضرور بات کرے، مگر شہداء کی لاشوں پر سیاست مناسب نہیں، میر سرفراز بگٹیجوڈیشل کمیشن آج قائم ہوگا، مسلح جتھوں کے خلاف کارروائی ہوگی، حکومتی وفد وزیراعلی نے سانحہ زیارت کو اپنے بھائیوں کا غم سمجھ کر فوری اقدامات کیے، وزیر داخلہ شہدا کے لواحقین سے مذاکرات: جوڈیشل کمیشن کا نوٹیفکیشن آج جاری ہوگا مسلح جتھوں کے خلاف کارروائی کا آغاز، حکومت شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کی ذمہ دار ہے، وزیر صحت، بخت کاکڑ5 جولائی سے اب تک 105 خوارج کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔وزیر داخلہ محسن نقویعمرہ ویزوں کی آڑ میں مبینہ انسانی اسمگلنگ، تین خواتین آف لوڈ، اہم انکشافات خواتین کو سعودی عرب بھجوانے اور تجارتی جنسی استحصال کے لیے منظم نیٹ ورک کے شواہد سامنے آئے ہیں ’ہمارے پیارے بار بار اسلحے اور مدد کے لیے پکارتے رہے‘: زیارت میں 30 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد لواحقین کا دھرنابلوچستان شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، محکمہ موسمیات کا حکومت اور پی ڈی ایم اے کو ہائی الرٹ جاری سبی، جعفر آباد اور جھل مگسی میں پارہ 52 ڈگری تک پہنچ گیا، آئندہ 4 سے 5 روز مزید شدید گرمی کی پیش گوئی3 سال میں بیرون ممالک جانے کے خواہشمند 74ہزار474 افراد کو آف لوڈ کیا گیا: ایف آئی اے دستاویزپاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری، مزید 9 دہشت گرد ہلاک آپریشن شعبان میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 52، پانچ جولائی سے مختلف کارروائیوں میں مجموعی تعداد 88 ہو گئی، سیکیورٹی ذرائعزیارت سانحہ کے خلاف آج قلعہ سیف اللہ، پشین اور لورالائی میں مشترکہ احتجاجی مظاہروں کا اعلان زیارت کے شہدا سے اظہارِ یکجہتی، مختلف سیاسی و جمہوری جماعتیں کل احتجاجی مظاہرے کریگیسانحہ زیارت پر لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، شہدا کے خون کا حساب لیا جائے گا،ضیا لانگو زیارت سانحہ کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے، پولیس اہلکاروں کو بغیر مناسب سہولیات کے ڈیوٹی پر بھیجا گیا, رحیم زیارتوال حکومت نے پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کردیابلوچستان سے ٹرین سروس دوسرے روز بھی معطل رہے گی ریلوے ٹریک پر مرمتی کام جاری، مسافروں کو ٹکٹ کی مکمل رقم واپس کرنے کا اعلان کردیا، پاکستان ریلویز مانگی ڈیم حملہ میں 27اہلکار شہید، آخری دم تک مزاحمت کی، تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی دہشت گردوں نے گولہ بارود ختم کرانے کی حکمت عملی اپنائی، 15 حملہ آور مارے گئے، آپریشن جاری، حکومتی رپورٹدشمن ایک طرف قتل و غارت، بدامنی اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث ہے تو دوسری طرف انہی جرائم کا الزام ریاست اور ریاستی اداروں پر تھونپنے کے گمراہ کن پروپیگنڈے میں بھی مصروف ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی