کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پولنگ 28 دسمبر 2025 کو ہوگی کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل تحریک انصاف نے انتخابات میں ہر جگہ اپنے امیدوار کھڑے کئے، ہمیں موروثیت کا طعنہ دینے والوں نے کسی جگہ اپنی بیوی تو کسی جگہ اپنا بھائی کھڑا کیا،،مریم نوازنو فلائی لسٹ سے نام نہ نکالنے پر سردار اختر مینگل کیس‘ بلوچستان ہائیکورٹ کا سیکرٹری داخلہ و ڈی جی ایف آئی اے کو پیر تک حلف نامہ جمع کرانے کا حکم بلوچستان، ڈیرہ مراد جمالی میں بینظیر بھٹو میڈیکل کالج پر حملہ ناکام، 3 دہشتگرد زخمی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی سے شدت پسند زخمی، کالج میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا’آئی ایم ایف وغیرہ بھی ہمارا کیا بگاڑ سکتے ہیں؟‘ کوئٹہ کے عوام غیر جمہوری وغیر قانونی حکومت کے ناروا اقدامات سے ذہنی مریض بن چکے ہیں کوئٹہ شہر موجودہ کرپٹ،نااہل فارم47 کی پیداوار زر وزور کی مسلط حکومت کی غلط،عوام دشمن اور بنیادی انسانی حقوق کے خلاف پالیسیوں کی وجہ سے کوئٹہ مسائلستان بن چکا ہے‘تحریک تحفظ آئین پاکستانبلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک و سرد، کئی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرگیاسردی کی شدت میں اضافہ، زیارت اور کوئٹہ منفی 2 جبکہ قلات منفی 3 ڈگری تک جا پہنچامحکمہ موسمیاتسیکورٹی خدشات کے بعد ایک روزہ معطلی ختم، بلوچستان میں ٹرین سروس بحال ہوگئی جعفر ایکسپریس اور بولان میل سبی سے روانہ ہوں گی مسافروں کی منتقلی چمن ٹرین کی بوگیوں کے ذریعے کی جا رہی ہے،ریلوے حکامکوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل، 61ویں بار شہری، طلبہ اور کاروباری طبقہ شدید مشکلات کا شکارشہر کے عوام کا مطالبہ: انٹرنیٹ بند کرنے کو آخری حربہ بنایا جائے اور متبادل نظام فوری فراہم کیا جائےکوئٹہ،نامعلوم مسلح افراد کی رات کے وقت گھر میں دھاواطلائی زیورات، نقدی اور موبائل فونز لوٹ لیے گئے، مسلح ڈاکوں کے خلاف قانونی کارروائی کیا جائے پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے فوجی برتری حاصل کی ، چین نے اپنے دفاعی نظام کو آزمایا: امریکی کانگریس کی رپورٹ پاکستان کوسٹ گارڈز کی گوادر میں کارروائی، پلیری اور پیشوگان میں اعلی کوالٹی کی منشیات برآمدپکڑی گئی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریبا 134.43 ملین ڈالر، سمندر کے راستے بیرون ملک اسمگلنگ کا خدشہاین ایف سی ایوارڈز کے باوجود بلوچستان کے 17 اضلاع انتہائی کمزورملک کا کمزور ترین صوبہ قراربلوچستان میں صحت، تعلیم، پانی، رہائش اور ذرائع آمدن میں بدترین تنزلی65فیصد آبادی کچے گھروں تک محدودماہ رنگ بلوچ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریویو کمیٹی کو 30 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا عدالتی احکامات پر عمل درآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے، چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگرایف سی بلوچستان نارتھ کی 68ویں لیڈیز پاسنگ آوٹ پریڈ 89بہادر خواتین کی تاریخی شمولیت، کوئٹہ میں شاندار تقریب کا انعقادبلوچستان کی بیٹیاں وطن کا فخر ہیں، ان کی شمولیت نوجوان نسل کیلئے روشن مثال ہے، لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان