کوئٹہ(ثبوت نیوز)ڈاکٹرز تنظیموں کے رہنماؤں ڈاکٹر افتاب احمد کاکڑ اور ڈاکٹر بہار شاہ نے کہا ہے کہ چند عناصر ڈاکٹروں کو بدنام کرنے کے درہے ہیں برازیل کی بنائی ہوئی ودڈیو کو مناف ترین ہسپتال سے جوڑا گیا حکومت اس سازش کو بے نقاب کرے ایف آئی اے اس ویڈیو کی تحقیقات کرے سوشل میڈیا چلانے والے سے بھی بات کی جائے گی
چیف سیکرٹری بلوچستان کو پہلے تحقیقات کے ایکشن لیاپہلی ویڈیو جس طالبہ کی تھی غلطی تسلیم کرکے معافی طلب کرچکی ہے دوسری وڈیو بنا کر ڈاکٹروں کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی
یہ بات انہوں نے کوئٹہ پریس کلب مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی‘ اس موقع پر ڈاکٹر احمد شاہ‘ ڈاکٹر نسیم کٹکزئی ودیگر بھی موجود تھے‘ انہوں نے کہاکہ چند عناصر ڈاکٹروں کو بدنام کرنے کے درہے ہیں برازیل کی بنائی ہوئی ودڈیو کو مناف ترین ہسپتال سے جوڑا گیا
حکومت اس سازش کو بے نقاب کرے ایف آئی اے اس ویڈیو کی تحقیقات کرے سوشل میڈیا چلانے والے سے بھی بات کی جائے گی چیف سیکرٹری بلوچستان کو پہلے تحقیقات کے ایکشن لیاپہلی ویڈیو جس طالبہ کی تھی غلطی تسلیم کرکے معافی طلب کرچکی ہے
دوسری وڈیو بنا کر ڈاکٹروں کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ایف آئی اے اسلام آباد سے رابطے میں ہے ایک طالبہ جو دماغی مریضہ تھی دورے پڑنے پر ہسپتال لایا گیا اس واقعے کے تین دن بعد ہپستال لاکر شوشرابہ کیا بعد میں طالبہ نے اپنی غلطی پر معافی مانگی برازیل کے وڈیو کو نجی ہسپتال سے جوڑنا ٹھیک نہیں ہے
برازیل کے ہسپتال میں پیش آنے والے ویڈیو کو جوڑا گیا نجی ہسپتال کے واقعے کی چیف سیکرٹری کو اپنے طور پر تحقیقات کرنا چاہیے تھی مین اسٹریم میڈیا سوشل میڈیا کے پرپیگنڈے کی صوصلہ شکنی کرے نجی ہسپتال کی پاکستان میڈیکل کمیشن بھی دھکما رہا ہے
پہلی وڈیو جس طالبہ کی تھی غلطی تسلیم کرکے معافی طلب کرچکی ہے دوسری وڈیو بنا کر ڈاکٹروں کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی جو لوگ اس مہم میں شامل ہیں ان کو منظر عام پر لایا جائے واقعے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئے انہوں نے کہاکہ مین اسٹریم میڈیا کو اپنے طور پر تحقیقات بھی کرنا چائیے تھی بلاتحقیق ڈاکٹرز کا گریبان پکڑنے کا رجحان ختم ہونا چاہئے
پہلی ویڈیو کے بعد خاتون کی عزت کا خیال رکھتے ہوئے میڈیا پر نہیں لایا گیاذہنی مریضہ کے ساتھ آنے والوں نے ڈاکٹروں کو بدنام کرنے کیلئے برازیل کی وڈیو لنک کی واقعے کے ساتھ جوڑنا قابل مذمت ہے جس سوشل میڈیا کے نمائندے نے وڈیو وائرل کی اس کا پتہ چلالیا ہے
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ ہمیں چیف سیکرٹری بلوچستان کی تحقیقاتی ہدایت پر اعتراض نہیں لیکن چیف سیکرٹری پہلے اپنے اداروں سے معلومات کریں اور بعد میں اس طرح ہدایت جاری کریں اور امید رکھتے ہیں کہ حکومت بلوچستان اس طرح واقعہ پر خاموش نہیں بیٹھیں گے
اور دیگر تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے سے گریزاں ہونے کی بجائے اس رپورٹ کو جلد عوام کے سامنے لائینگے۔
کوئٹہ کے ڈاکٹرمناف ہسپتال واقعہ‘ویڈیوز کے بعد ‘ڈاکٹرز تنظیموں کی پریس کانفرنس اہم انکشافات سامنے آگئےپہلی ویڈیو کے بعد خاتون کی عزت کا خیال رکھتے ہوئے میڈیا پر نہیں لایا گیا
