تربت(ثبوت نیوز)بلوچستان کے علاقے ضلع آواران میں باراتیوں کی گاڈی الٹ گئی 3 افراد جانبحق اور 26 افراد زخمی ہوگئے
مورخہ2 جولائی 2022 بوقت تقریباً11 بجے آواران کے علاقے بزداد سے مالار جانے والی باراتی پک اپ گاڈی جس کی ٹائر بسٹ ہونے کی وجہ سے بے قابو ہوکر الٹ گئی
جس کے نتیجے میں تین افراد محبت ولد کریم نواز‘ ماہ جان بنت لال بخش‘خدیجہ بنت بشارت علی جاں بحق ہو گئے جانبحق جس میں دو خواتین اور ایک مرد شامل ہے
جبکہ26 افراد امیر بخش ولد نوشاد‘ پزیر احمد ولد دولت خان ‘حفاظ الله ولد فضل‘ صائبہ ولد بشارت علی‘شہناز بنت ‘ضور بخش‘ شمسہ بنت محمد صادق‘صبرینہ بنت محمدصادق‘مہراللہ ولد محمد انور‘آمنہ زوجہ رضائی‘گل نساء زوجہ کریم بخش‘عمر ولد محمد صادق‘صفی الله ولد راشد‘شہزاد ولد محمد افضل‘شیرو ولد حضور بخش‘عبدالرحمن ولد حبیب الله‘زرگل بنت نزر
محمد‘نظام علی ولد نزیر‘زیبل بنت محمد‘سارا بنت صال محمد ‘افسانہ زوجہ راشد علی‘درو ولد محمدامین‘ جنو بنت نزر‘ پشی بنت نور محمد‘ماہ جان زوجہ فضل محمد‘افریز ولد محمد بخش ‘رحیمہ بنت حاجی حبیب الله
زخمی ہوئے زخمی ہونے والوں خواتین بچے شامل ہیں زخمیوں کو سیول ہسپتال آواران منتقل کیا گیامزید کارروائی متعلقہ حکام کر رہی ہے۔
بلوچستان کے علاقے ضلع آواران میں باراتیوں کی گاڈی الٹ گئی 3 افراد جانبحق اور 26 افراد زخمی ہوگئے
