کوئٹہ(ثبوت نیوز)سٹار اکیڈمی لاہور کے اساتذہ کرام حلیمہ جبار‘ ڈاکٹر کاشف نے کہا ہے کہ ائیر پورٹ روڈ پر واقعہ ہمارا سینٹر کو کامیاب اور فعال بنانے کیلئے20جون سے انٹری ٹیسٹ کی تیاری اور کلاسز کا باقاعدہ آغا کیا جارہا ہے
طالب علمی کی ضرورت کو پورا کرتے ہوئے اپنے کیمپس پر ہاسٹل‘نیٹ اور لائبریری کی سہولیات مہیا کی گئی ہے‘یہ بات انہوں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی‘ اس موقع پر ثقلین عباس‘ عبدالبصیر‘ علی ظفر ودیگر بھی موجود تھے‘
انہوں نے کہاکہ انٹرمیڈیٹ کسی بھی طالب علم کی مستقبل میں ایک بڑی اہمیت کا حامل ہوتا ہے یہی سے ان کا مستقبل شروع ہوتا ہے اس میں کوئی دوسرا راہیں نہیں ہوسکتی کہ طالب علموں کی تیاری میں لاہور کے ادارے پہلی نمبر ہے
اور وہاں پر اساتذہ کرام پچھلے پندرہ بیس سال سے اس طرح تیاری کرواتے ہیں سٹار اکیڈمی لاہور کے تجربہ کار اساتذہ کوئٹہ پہنچ چکے ہیں 20جون سے انٹری ٹیسٹ کی تیاری اور کلاسز کا باقاعدہ آغا ز ہورہا ہے
یہ سیشن روزانہ پانچ گھنٹے کا ہوتا ہے جس چار گھنٹے کلاسز اور آخری گھنٹہ ٹیسٹ روزانہ کی بنیاد پر چیک ہوں گے انہوں نے اقراء ریزیڈیشنل کالج ائیر پورٹ روڈ کوئٹہ نے بلوچستان کے مختلف علاقوں کے طلباء کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے کیمپس پر ہاسٹل نیٹ اور لائبریری کی سہولت مہیا کی ہے طلباء اس سے مکمل فائدہ اور استفادہ حاصل کرسکتا ہے۔
بلوچستان کے طلباء سے 20جون سے انٹری ٹیسٹ لینگے لاہور کی تعلیمی اداروں کی سب سی بڑی ٹیم کوئٹہ پہنچ گئی
