کوئٹہ(ثبوت نیوز) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں یخ بستہ ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرار ت منفی05 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
زیارت میں کم سے کم منفی09 ڈگری سنیٹی گریڈ قلات میں منفی 08 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا‘ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا
صوبے ساحلی علاقوں میں گرد دآلود تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرار ت منفی05 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا زیارت میں کم سے کم منفی09 ڈگری سینٹی گریڈ قلات میں منفی 08 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا
دالبندین اور نوکنڈی میں میں کم سے کم درجہ حرارت02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاژوب میں کم سے کم درجہ حرارت 01 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ بارکھان میں 05 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا خضدار میں 07 ڈگری سینٹی گریڈاور لسبیلہ میں کم سے کم درجہ حرارت11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
تربت میں کم سے کم درجہ حرارت13 ڈگری سینٹی گریڈ،سبی میں 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیااوڑمارمیں کم سے کم 08 ڈگری سینٹی گریڈ، جیونی میں 12، گوادر میں 14جبکہ پسنی میں 11 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا۔
کوئٹہ سمیت شمالی علاقوں میں یخ بستہ ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرار ت منفی05‘زیارت میں کم سے کم منفی09 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا
