نئی دہلی (ثبوت نیوز)مودی کا ہندوستان- چانکیہ کے اکھنڈ بھارت کی راہ پر گامزن ہو گیا۔چال باز مودی سرکار نے عیاری سے امریکی سینیٹ کو جال میں پھنسا کر ارونا چل پردیش کے متنازعہ علاقوں پر بھارت کا حق تسلیم کروا دیا۔جنوبی ایشیاء کے تمام ممالک ہندوستان کی اکھنڈ بھارتی عزائم سے نالاں ہیں
پاکستان، نیپال، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے ساتھ بھارت کے 22علاقائی تنازعات ہیں۔پاکستان کے ساتھ3، نیپال کے ساتھ6، سری لنکا کے ساتھ2اور بنگلہ دیش کے ساتھ4زمینی تنازعات ہیں
اور انتہا پسند ہندورہنما ماضی میں کئی بار اکھنڈ بھارت کا خواب پورا کرنے کے ارادے ظاہر کر چکے ہیں۔2022میں RSSسربراہ موہن بھگوت نے اکھنڈ بھارت کا خواب طاقت کے زور پر پورا کرنے کا اعلان کیا
2022میں سوامی روندرا پوری نے کہا کہ”ستاروں کی چال کے مطابق اکھنڈ بھارت کا خواب اگلے 20سے25سال میں پورا ہونے کا امکان ہے“2020میں بی جے پی رہنماروندرا فد نویس نے اعلان کیا تھا کہ کراچی جلد بھارت کا حصہ بن جائے گا
جنوری 2020میں بی جے پی رہنما نارائن سوامی کے مطابق اکھنڈ بھارت کا قیام بی جے پی کا اولین مقصد ہے۔2021میں بی جے پی رہنما سْبرا منین سوامی نے دعویٰ کیا تھا کہ ہندو سب سے افضل اور باقی تمام مذاہب کے پیروکار ان کے نیچے ہیں
سْبرا منین سوامی مسلمان مسائل کی جڑ ہیں۔جہاں مسلمان30فیصد سے زائد ہوں وہاں خطرہ ہے۔ بھارتی مسلمان ہندوؤں کے برابر نہیں۔ کیا عالمی برادری بھارت کے ہمسایہ ممالک کے خلاف ایسے اقدامات پر ایکشن لیں گی؟
کیا ہندوستان ان علاقائی تنازعات کے ذریعے خطے میں انتشار پھیلا کر عالمی امن کے لئے خطرہ نہیں بن رہا؟
حکومت وقت نے عید الاضحی پر سرکاری ملازمین کیلئے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا عید کب ہوگی اور چھٹیاں کتی ہے مزید جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں آئندہ مالی سال کے بجٹ2023-24ء میں امپورٹڈلگژری آئٹمز‘ بجٹ میں 100ڈالر سے زائد مالیت کے موبائل اور دیگر اشیاء پر ٹیکسز کتنے ہونگے تفصیلات جاری کر دی گئی یوکرین میں جاری جنگ میں لاکھوں ملین ڈالر کا غلہ غائب ہونے کا انکشاف بڑے پیمانے پر اناج غائب ہونے پر امریکی سرمایہ کاروں نے یوکرین کی ایک کمپنی کیخلاف مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ایران کے بعد افغانستان کے ایک سکول میں 60سے زائد طالبات کو زہر دیئے جانے کا انکشاف،ہسپتال داخل واقعہ کس طرح رونما ہوا مزید جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں پیرس:جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایک شخص کی بدتمیزی سابق آرمی چیف اس شخص کو نظرانداز کر کے اپنی اہلیہ کیساتھ بات چیت میں مصروف رہتے ہیں،ویڈیو وائرلشہباز شریف سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات، بجٹ اور سیاسی صورتحال کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا‘فیصلے میں آرمی ایکٹ کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی دشمن نے ہمیں چاروں اطراف سے گھیرا ہوا ہے،ریاست کے خلاف لڑنے کے لیے بلوچ نوجوانوں کو پیسہ دیا جا رہا ہے‘نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی روس نے عالمی اقتصادی فورم میں مغربی ممالک کے صحافیوں کی شرکت پر پابندی عائد کردی ملک بھر سے اس سال کتنے عازمین حجاج سعودی پہنچ گئے تفصیلات منظر عام پر آگئے‘ عازمین کی رہائش گاہوں کے نزدیک قربانی کوپن کی دستیابی کا انتظام عازمینِ حج کی رہنمائی اور شکایات کا رپورٹمیں نے 4 ماہ جیل میں گزار دی میرا قصور کیا ہے اور حکومت کی کیا پلان ہے اب مزید میں یہ کرنے جارہا ہوں تو کوئی روک کر،،، حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کی پریس کلب میں رہائی کے بعد کہانی سامنے آگئیبلوچستان‘ تعلیمی نظام کے تباہی کے ذمہ دار اساتذہ تنظیمیں پر ہیں‘ 12مہینوں میں چھ مہینے چھٹیوں میں گزارتے ہیں باقی مہینے احتجاج دھرنوں اور تقاریب میں گزارتے ہیں‘ طلباء کا وقت تباہ کیا ہوا ہےمحکمہ مالیات حکومت بلوچستان کے تعاون سے پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس اکیڈمی میں 5 روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد بلوچستان حکومت نے اہم تجارتی ضلع کو ٹیکس فری قرار دیکر تاجروں میں خوشی کی لہر دوڑگئی اربوں روپے کاربار کے مراکز کھل گئے کوئٹہ، 2افراد کی نعشیں ہسپتال منتقل نعشیں ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردا خانے میں رکھ دی گئیں مرکز اور صوبوں میں حکومتوں کا وجود کہیں نظر نہیں آرہا ملک ایڈہاک ازم کی بنیاد پر چلایا جارہا ہے، اسلام اور پاکستان کا دشمن ہم سب کا مشتر کہ د شمن ہے، سراج الحق