اسلام آباد(ثبوت نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری پر سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ’قتل کے منصوبے‘ کے الزام کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو قانونی نوٹس
بھیجنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے نیئر بخاری اور فرحت اللہ بابر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ عمران خان جب بھی مشکل اور ذہنی دباؤ کا شکار ہوتے ہیں
اپنی ناکامیوں کو اپنے مخالفوں پر ڈال کر وہ سنسنی خیزی پھیلاتے ہیں اور اداروں پر حملے کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی سیاست کی پوری تاریخ الزام تراشی پر گردش کرتی ہے
اس سے قبل بھی انہوں نے اپنے خلاف عالمی سازشوں کا پلندہ چھیڑا تھا۔قمر زمان کائرہ نے کہا کہ جب عمران خان پر وزیر آباد میں حملہ ہوا ہم نے کہا تھا کمیشن بنائیں، ان کی الزام تراشیوں کی مذمت کرتے ہیں، جب کئی
اداروں کے سربراہان عمران خان کو سپورٹ کرتے تو وہ ایک پیج تھا۔انہوں نے کہا کہ جب ادارے نیوٹرل ہو گئے تو عمران خان ان کے خلاف ان کے پیچھے پڑ گئے، ان کی سیاست جمہوری نہیں فاشسٹ سیاست ہے
انہوں نے ایک باقاعدہ الزام لگایا کہ ہماری قیادت نے دہشت گرد تنظیموں کو پیسے دیے جس میں اداروں کے لوگ شامل ہیں، یہ انتہائی گھناؤنا الزام ہے ۔سپریم کورٹ عمران خان کے بیان کا نوٹس لے اور تحقیقات ہونی چاہیے
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے دور اقتدار میں کوئی سیاسی گرفتاری نہیں ہوئی جبکہ فواد چودھری کی گرفتاری الیکشن کمیشن کی درخواست پر ہوئی ہے۔اس موقع پر نیّر بخاری نے کہا کہ عمران خان کی الزام لگانے
کی روایت نئی نہیں، وہ آج تک الزامات کو ثابت نہیں کر سکا اور نہ کسی فورم پر گیا، وہ سیاسی طور پر مر چکا ہے، وہ ڈپریشن اور بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔
انہوں نے کہا کہ بوکھلاہٹ میں عمران خان اداروں، الیکشن کمیشن، سابق آرمی چیف پر الزام لگاتا ہے، عمران خان کو لیگل نوٹس جاری کر رہے ہیں۔فرحت اللّٰہ بابر کا کہنا تھا کہ
عمران خان نے کہا کہ زرداری صاحب نے اسے قتل کرنے کے لیے دہشت گرد تنظیموں سے رابطہ کیا، اقتدار سے محروم ہو جانے کی وجہ سے ان کا ذہنی توازن خراب ہو گیا ہے۔
وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت ایف بی آر کی ڈیجیٹائیزیشن، مصنوعی ذہانت پر مبنی نظام کے اطلاق اور دیگر اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہم تاریخ کے اس موڑ پر کھڑے ہیں جس کا فیصلہ تاریخ کریگی مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کیخلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے، نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی آج ہماری مادری زبانوں کو تعلیمی اداروں سے مٹانے کی سازش ہو رہی ہے، قومی زبانوں کے شعبے بند کرنا قومی شناخت پر حملہ ہے، فیصلہ فوری واپس لیا جائیڈاکٹر عبدالمالک بلوچ بلوچستان بھرمیں ایک ہفتے کے دوران بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 18افراد جاں بحق، 35 زخمی ہوگئے سیلابی صورتحال سنگین، درجنوں مکانات تباہ، رابطہ سڑکیں بند، متاثرین امداد کے منتظرکوئٹہ تین مختلف واقعات میں 12افراد جاں بحق جبکہ10 افراد زخمی ہو گئے کوئٹہ مغربی بائی پاس پر خوفناک حادثہ مزدا بس اور پیٹرول سے بھرے رکشے میں تصادم، 6 افراد جھلس کر جاں بحق، 10 زخمی ہوگئیبس میں آگ رکشے سے ٹکر کے بعد بھڑکی، حکومت بلوچستان نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا،ترجمانبلوچستان میں 25 جون سے بارشوں کی پیشگوئی، ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ محکمہ موسمیات نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی مستونگ،دہشتگرد حملے کے دوران غفلت پر 18 لیویز اہلکار سروس سے برطرف کردیا کردگاپ حملہ، ڈیوٹی سے غفلت ناقابلِ معافی ہے، سخت فیصلہ ناگزیر تھا،ڈپٹی کمشنر مستونگ چین اورپاکستان کے درمیان سائنسی و تکنیکی تعاون کے معاہدے پر دستخط اس کا مقصد پالونیا اور دیگر اقسام کے پودوں سے متعلق مشترکہ تحقیق اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کو فروغ دینا ہےسابق وزیر داخلہ کا بلوچ یکجہتی کمیٹی کے خلاف قانونی کارروائی کا دائرہ وسیع، ایف آئی اے سے رجوع کا فیصلہ کرلیاسوشل میڈیا پر بے بنیاد الزامات کے خلاف ایف آئی اے کارروائی کرے، میر ضیا اللہ لانگو کی درخواستاراکین سینیٹ کا بلوچستان او ر خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع سمیت جنوبی پنجاب کے لئے ریلیف دینے کا مطالبہ اے این پی کے سینیٹر حاجی ہدایت اللہ قبائلی اضلاع سے سیلز ٹیکس کے خاتمے کیلئے احتجاجاً ایوان میں زمین پر بیٹھ گئےبلوچستان پاکستان کا حصہ ہے اور کبھی الگ نہیں ہوسکتا: ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان کو کبھی بھی دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا، جنوبی ایشیا میں تزویراتی استحکام کیلئے مسئلہ کشمیرکا پرامن حل ضروری ہے‘فیلڈ مارشل عاصم منیر حب میں شہری کی دلیرانہ کاروائی بینک سے رقم لے کر نکلنے والے کو لوٹنے کے دوران مزاحمت پر تین ڈاکو ہلاک گوادر کے ایک ہوٹل کے استقبالیہ پر بیٹھے نوجوان سمیر کے ہاتھوں میں جناب کے کے عزیز کی کتاب ’مرڈرآف ہسٹری‘19 اور 20 فروری کو تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات