کوئٹہ/اسلام آباد(ثبوت نیوز) سپریم کورٹ نے پانچ سال سے بچیوں کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی سپریم کورٹ میں کراچی کی ڈاکٹر مہرین بلوچ
کے بچیوں کی بازیابی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے پانچ سال سے بچیوں کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کیا چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت ریاستی اداروں کو مضبوط کرنا چاہتی ہے، سوموٹو کا اختیار اس لئے استعمال نہیں کر رہے
کہ ادارے خود کام کریں، موجودہ سیاسی حالات میں آئینی اور حکومتی ادارے صرف قانون کے مطابق کام کریں، سوموٹو نہیں لے رہے لیکن بنیادی حقوق کا تحفظ کرینگے
کے پی پولیس میں کوئی سیاسی مداخلت نہیں ہوتی، بلوچستان میں بھی صورتحال پہلے سے کافی بہتر ہے، پنجاب اور سندھ کو پولیس مداخلت کے معاملے میں بہتری لانا ہوگی
ملک کیخلاف جاسوسی کا کیس نہیں جو حساس اداروں کو شامل کرنا پڑا، بااثر افراد نے نہ صرف بچیوں کے اغواء میں مدد کی بلکہ ملزم کو تحفظ بھی دیا جسٹس اطہر من اللہ نے
ریمارکس دیے کہ تسلیم کریں انتظامیہ میں اہلیت ہی نہیں کہ شہریوں کی حفاظت کر سکے، شہریوں کے لاپتہ ہونے پر کسی کو تو جوابدہ ہونا ہی پڑے گا، چھ سال سے بچیاں غائب ہیں کوئی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں
لاپتہ افراد کے ذمہ داران کیخلاف کارروائی ہوتی تو آج یہ کیس نہ سننا پڑتا، نام بتائیں کون ذمہ دار ہے اس کیخلاف کارروائی کرینگے، کسی کو تو جوابدہ ہونا ہی پڑے گا، لاپتہ افراد کے معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی۔
ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ ریاستی اداروں کیخلاف کارروئی کرنا اچھا عمل نہیں ہوگا۔ چیف سیکرٹری سندھ نے بتایا کہ جے آئی ٹی میں آئی بی کیساتھ آئی ایس آئی اور ایم آئی کو بھی شامل کیا ہے
اعلی ترین سطح پر بازیابی کی کوشش کر رہے ہیں۔ جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ کیا ایک شخص اتنا مضبوط ہے کہ پورے سسٹم کو ناکام بنا دیا ہے؟۔ عدالت نے سندھ پولیس کو ایک ماہ میں بچیوں کی بازیابی کا حکم دیتے
ہوئے مزید سماعت آئندہ ماہ تک ملتوی کردی۔
بلوچستان بھرمیں ایک ہفتے کے دوران بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 18افراد جاں بحق، 35 زخمی ہوگئے سیلابی صورتحال سنگین، درجنوں مکانات تباہ، رابطہ سڑکیں بند، متاثرین امداد کے منتظرکوئٹہ تین مختلف واقعات میں 12افراد جاں بحق جبکہ10 افراد زخمی ہو گئے کوئٹہ مغربی بائی پاس پر خوفناک حادثہ مزدا بس اور پیٹرول سے بھرے رکشے میں تصادم، 6 افراد جھلس کر جاں بحق، 10 زخمی ہوگئیبس میں آگ رکشے سے ٹکر کے بعد بھڑکی، حکومت بلوچستان نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا،ترجمانبلوچستان میں 25 جون سے بارشوں کی پیشگوئی، ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ محکمہ موسمیات نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی مستونگ،دہشتگرد حملے کے دوران غفلت پر 18 لیویز اہلکار سروس سے برطرف کردیا کردگاپ حملہ، ڈیوٹی سے غفلت ناقابلِ معافی ہے، سخت فیصلہ ناگزیر تھا،ڈپٹی کمشنر مستونگ چین اورپاکستان کے درمیان سائنسی و تکنیکی تعاون کے معاہدے پر دستخط اس کا مقصد پالونیا اور دیگر اقسام کے پودوں سے متعلق مشترکہ تحقیق اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کو فروغ دینا ہےسابق وزیر داخلہ کا بلوچ یکجہتی کمیٹی کے خلاف قانونی کارروائی کا دائرہ وسیع، ایف آئی اے سے رجوع کا فیصلہ کرلیاسوشل میڈیا پر بے بنیاد الزامات کے خلاف ایف آئی اے کارروائی کرے، میر ضیا اللہ لانگو کی درخواستاراکین سینیٹ کا بلوچستان او ر خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع سمیت جنوبی پنجاب کے لئے ریلیف دینے کا مطالبہ اے این پی کے سینیٹر حاجی ہدایت اللہ قبائلی اضلاع سے سیلز ٹیکس کے خاتمے کیلئے احتجاجاً ایوان میں زمین پر بیٹھ گئےبلوچستان پاکستان کا حصہ ہے اور کبھی الگ نہیں ہوسکتا: ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان کو کبھی بھی دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا، جنوبی ایشیا میں تزویراتی استحکام کیلئے مسئلہ کشمیرکا پرامن حل ضروری ہے‘فیلڈ مارشل عاصم منیر حب میں شہری کی دلیرانہ کاروائی بینک سے رقم لے کر نکلنے والے کو لوٹنے کے دوران مزاحمت پر تین ڈاکو ہلاک گوادر کے ایک ہوٹل کے استقبالیہ پر بیٹھے نوجوان سمیر کے ہاتھوں میں جناب کے کے عزیز کی کتاب ’مرڈرآف ہسٹری‘19 اور 20 فروری کو تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات قلعہ عبداللہ کے علاقے میں 2 مختلف واقعات میں نامعلوم مسلح افراد نے 2افراد کو قتل کردیا پاکستان پیپلز پارٹی کے اختلافات‘فریال تالپور کے گھر میں اہم بیٹھک بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وزراء وزارتیں بچانے اور اراکین اسمبلی کابینہ میں ان ہونے کیلئے سرگرم قلات کے علاقہ توغو چھپر میں لیویز چوکی پر نامعلوم کا حملہ حملے کے نتیجے میں ایک لیویز اہلکار جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے‘سیکورٹی حکام