پشاور(ثبوت نیوز)تحریک طالبان پاکستان نے سیز فائر کے خاتمہ کا اعلان کیا جس پر افسوس ہے،تنازعات کا حل جنگ نہیں، ٹی ٹی پی کو دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کی دعوت دیتا ہوں ٹی ٹی پی کو کہتا ہوں بندوق رکھ دیں اور بامعانی مذاکرات کے لئے آگے بڑھیں
ان خیالات کا اظہار ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف نے نشتر ہال پشاور میں پروگرام کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ جنرل فیض نے تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کیا تھا
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں امن کے قیام،اچھے ماحول کیلئے کابل میں 2 مرتبہ مذاکرات ہوئے،ایمن الظواہری پر ڈرون حملہ اور دیگر ناخوشگوار واقعات سے مذاکرات کا عمل معطل ہوا
انہوں نے کہا کہ طالبان کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان سے قبل بھی حملے ہوئے تھے تب بھی مذاکرات کے دروازے بند نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ تنازعات کا حل جنگ نہیں، ٹی ٹی پی کو دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کی دعوت دیتا ہوں
ٹی ٹی پی کو کہتا ہوں بندوق رکھ دیں اور بامعانی مذاکرات کے لئے آگے بڑھیں انہوں نے کہا کہ ضم شدہ قبائلی، سوات اور دیگر علاقوں میں کچھ ایسی کاروائیاں ہوئی جس سے مذاکرات متاثر ہوئے۔ اس کے باوجود اب بھی مذاکرات کے دورازے کھلے ہیں
انہوں نے کہا کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان عمران خان نے کیا، تحریک انصاف کے ممبران صوبائی اسمبلی پارٹی فیصلے پر عمل درآمد کرنے کیلئے تیار ہے،انہوں ننے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں اسمبلیوں کی تحلیل کیلئے کمیٹی بنائی گئی ہے
بیرسٹر محمد علی نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں پورے ملک میں ایک موقع پر انتخابات کئے جائیں اور فوری کئے جائیں،انہوں نے کہا کہ سردار حسین بابک کو دھمکی کا ڈرامہ رچایا جارہا ہے،ایک پٹاخے کے پھوٹنے کے بعد یہ ملک میں نظر نہیں آئینگے .
عمران خان کے بیان سے میرے خاندان کیلئے خطرات بڑھ گئے ہیں ہم اپنی تاریخ کو دیکھتے ہوئے ایسے بیانات کو سنجیدگی سے لیتے ہیں،عمران خان کے حالیہ بیان کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے،بلاول بھٹو زرداری پاک سر زمین شاد باد: مریم نواز کا وطن واپس پہنچنے پر ٹویٹ نوازشریف وطن واپسی کیلئے تیاری کر رہے ہیں،میں کسی کی سزا پر خوش نہیں ہوں گفتگو میرا اور آپ کا محبوب قائد بہت جلد آپ کے درمیان ہوگا، انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل کرینگے، مسلم لیگ (ن) کے شیر الیکشن سے نہیں ڈرتے، سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن)، مریم نوازخالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کا مرحلہ آسٹریلیاپہنچ گیا سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام آج اتوار کوخالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ ہوگی آصف زرداری پر ’قتل کے منصوبے‘ کا الزام: پیپلزپارٹی کا عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان فواد چودھری کی گرفتاری سیاسی نہیں، الیکشن کمیشن کی درخواست پر ہوئی آصف زرداری نے مجھے قتل کرنے کیلئے دہشتگرد تنظیم کو پیسے دیئے چار افراد نے قتل کرنے کی کوشش کی ان میں زرداری بھی شامل تھا پاکستان کی معیشت پر آرٹیکلز لکھے جا رہے ہیں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خانوادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی لہر بدستور جاری کان مہترزئی، قلات، خانوزئی، توبہ کاکڑی میں برفیلی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرگیاآئیندہ عام انتخابات، الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کا مسودہ تیار کر لیا مشاورت کیلئے 21 بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو 2 فروری کو بلا لیا گیا پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی روپے اور ڈالر کی قیمت میں توازن لانے کیلئے کرنسی کیپ ہٹا دیا گیا، وزارت خزانہ حکام فواد چوہدری کا مزید جسمانی ریمانڈمسترد، جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل منتقل درخواست ضمانت دائر،سماعت (آج ہفتہ) کو ہو گی،کمرہ عدالت کے باہر کارکنوں کی کثیر تعداد نعرے بازی کرتے رہی پاکستان کی ترقی و خوشحالی اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے ملک گزشتہ 5سال کی کوتاہی بھگت رہا ہے، کوشش ہے کہ حالات بہتر کرسکیں،وزیر خزانہ ، اسحاق ڈار کا تقریب سے خطابعمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کیلئے سکیورٹی پلان تیار 100 لوگوں پر مشتمل ایک سپیشل فورس بھی تیار کرلی ہے فورس کو اہم ٹاسک دے دیاالیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر 16 مارچ کو انتخابات کرانے کا اعلان 6 سے 8 فروری تک کاغذ نامزدگی وصول کیے جائیں گے، جانچ پڑتال13 فروری تک ہوگی، الیکشن کمیشنکوئٹہ:بولان میں نامعلوم دہشتگردوں کا لیویز چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید، حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو، وزیرداخلہ میر ضیا لانگو کی واقع کی مذمتلاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے کیس کی سماعت‘اس معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی سپریم کورٹ نے پانچ سال سے بچیوں کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کیا