کوئٹہ(ثبوت نیو)نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل حل کرنے کیلئے خلوص نیت کے ساتھ اگر کام کیا جائے تو ان کے اچھے اثرات مرتب ہوسکتے ہیں
بلوچستان کے مسائل حل کرنے کیلئے وفاق کے سامنے اپنی موقف رکھ دئیے امید ہے کہ صوبے کے مسائل حل کرنے کے لئے وفاق ہمارے ساتھ مکمل تعاون کریں گے ہماراہ صوبہ ایک غریب اور یہاں بے
روزگاری عام ہے کارخانے اور کاروبار کے دیگر مواقع نہیں ہے اخباری صنعت سے وابستہ افراد کی حالات بہتر بنانے کیلئے فنڈز میں اضافہ کریں گے
نیوز ایجنسی واحد ذریعہ ہے جو حکومتی موقف اسلام آباد اور دیگر صوبوں میں پہنچانے کیلئے ہمارے ساتھ تعاون کررہی ہے امید ہے کہ آنیوالی وقت میں وہ ہمارے ساتھ رہیں گے او ر ایسے خبروں سے گریز کریں گے جو دہشتگردی کی حوصلہ افزائی ہو گی
بلکہ ایسی خبریں چلائیں گے جو حکومتی موقف عوام تک پہنچانے میں آسانی ہونے کے ساتھ دہشتگردوں کی حوصلہ شکنی ہوگی،یہ بات انہوں نے اپنی دفتر میں مختلف نیوزایجنسز کے بیوروچیف سے بات چیت کرتے ہوئے کیا
اس موقع پر نیوز ایجنسی کے بیوروچیف نے اپنے مسائل اور مشکلات سے آگاہ کیا جس پر صوبائی وزیر ان کو یقین دہانی کرائی کہ نیوز ایجنسی کے جو مسائل ہے اگر میرے اختیار میں ہے ان کو فوراً حل کرنے کی ہدایت کروں گا
جہاں تک نگران وزیراعلیٰ تعلق ہے نیوز ایجنسی کے بیوروچیف کا وزیراعلیٰ سے ملاقات کرکے ان کے مسائل حل کریں گے بلوچستان ہم سب کا مشترکہ صوبہ ہے میڈیا سے لیکر ہر شخص کی ذمہ داری بنتی ہے
کہ وہ بلوچستان کی تعمیر و ترقی اور کامیابی کیلئے اپنا کردار ادا کریں حکومت اس سلسلے میں بھرپو اقدامات کریں گے اور اخباری صنعت کو اوپر لانے کیلئے تمام اقدامات کریں گے
جہاں تک فنڈز کی کمی کا تعلق ہے ان میں بھی اضافہ کریں گے کیونکہ بلوچستان واحد صوبہ ہے جہاں بزنس کے مواقع نہیں ہے یہاں کے عوام کا دارومدار زراعت کے علاوہ اخباری صنعت اور سرکاری نوکریوں پر ہے حکومت اگر تمام نوجوانوں کو روزگار نہیں دے سکتے
البتہ اخباری صنعت کو آگے لا کر تاکہ اخباری مالکان بھی اپنے ملازمین کی صحیح معنوں میں تنخواہ دے کر ان کی حالات زندگی بہتر بنانے میں مدد گار ثابت ہوگی۔
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا منظور پشتین کی رہائی کا مطالبہ چیئرمین نصراللہ بلوچ نے سماجی رابطے ویب سایٹ ایکس پر پیغام افغانستان عالمی سطح پر اپنے ملک کو تسلیم کرانے کیلئے اقدامات کرے کوتاہی برداشت نہیں،4لاکھ غیر قانونی آباد افغان باشندوں کو ملک سے نکالنے کا کریڈٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ہے،جان اچکزئیغیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری واپس جانے والوں میں 863 مرد، 722 خواتین اور 1186 بچے شامل ہیں سانحہ 9 مئی لندن پلان کا حصہ تھا،قمر جاجوہ کو عدالت بلاؤں گا، قسم اٹھانے کے لیے تیار ہوں بشریٰ کو اس روز دیکھا جس دن نکاح ہوا، لندن پلان نواز شریف کو لانے اور ہمیں جیلوں میں ڈالنے کیلئے تھا سابق چیئرمین تحریک انصافمعذوران کے عالمی دن کے موقع پر حکومت بلوچستانکی جانب سے معذوران بلوچستان کیلئے اہم اعلان کر دیا گیا‘ معذوری کو کرائے سے مستثنٰی قرار دینے کا اعلاندکی‘ اشتہاری ملزم امان اللہ مرجانزئی لونی کے گھر پر چھاپہ مارا۔چھاپے کے دوران اشتہاری ملزم امان اللہ مرجانزئی اور انکے ساتھیوں کی فائرنگ سے دو لیویز اہلکار موقع پر شہید ہوگئےہم پاگل نہیں کہ جرنیلوں کو پھانسی دلوائیں مارشل لاء کے معاملے کو مسترد کرنے والے ججز کو جمہوریت کے ہیروز قرار دیا جائے پاکستان بدترین بحرانوں میں گھرا ہوا ہے ملک چلانے کا آئین پر عملدرآمد کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے طالبان حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ افغانستان کے تمام سٹیک ہولڈرز کا لویہ جرگہ بلائے،چیئرمین پشتونخواملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئیچمن میں احتجاج ہورہا ہے پیپلز پارٹی کا مطالبہ ہے کہ لوگوں کی بات سنے یہ حکومت کی زمہ داری ہے نگران حکومت کے پاس فیصلے کا اخیار نہیں طالبان اپنے اپ کوکسی تنظیم یا گروہ کی بجائے ریاست کے طور پر پیش کریں طالبان کی حکومت اگر دہشگردوں کی حمایت کرتی ہے تو یہ پاکستان اور افغانستان دونوں ممالک کے لئے خطرناک ہوگی،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کی پریس کانفرنسبلوچستان میں انڈسڑیز نہ ہونے کے برابر ہے روزگار کی فراہمی کیلئے صوبائی حکومت اقدامات کر رہی ہے‘ نوجوان بیرون ملک جاکر اپنی صلاحتیوں کو بروئے کار لاسکیںصوبائی وزیر خزانہعوام ملک کی قسمت ان دو شخص کے حوالے نہ کریں جنہوں نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کی بلوچستان کے عوام جس دکھ میں ہے میں خود اس دکھ سے گزچکا ہوں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بلوچستان میں مسنگ پر سنز کا مسئلہ پہلے بھی فورم پر اٹھایا آج بھی اٹھا رہے ہیں‘پارٹی چیئرمین کا وژن ہے کہ پرانی سیاست کے طور طریقے گالم گلوچ کو ختم کرکے مثبت انداز میں نوجوانوں کو لیکر آگے بڑھنا ہوگا‘شازیہ مریپاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 4روزہ دورے پرکوئٹہ پہنچ گئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پی پی پی بلوچستان کی مختلف تنظیموں کے عہدیداران کے وفود سے ملاقات کریں گے افسوس،10 سال خیبر پختونخوا ترقی سے محروم رہا اللہ تعالیٰ نے موقع دیا توخیبر پختونخوا کی ترقی کے سفر کو پھر شروع کریں گے، شہباز شریفبلوچستان‘ پر دوگاڑیوں میں ہولناک تصادم، ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق اور تین افراد زخمی نیشنل پارٹی ضلع لسبیلہ کی سفارش پر تنظیمی ڈسپلن اور پارٹی پالیسوں کی خلاف ورزی پر عبدالواحد بلوچ کی بنیادی رکنیت کو ختم‘ میر رحمت صالح بلوچ