کوئٹہ(ثبوت نیوز)چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس نعیم اختر افغان اور جناب جسٹس محمد عامر نواز رانا پر مشتمل بینچ نے احمد علی ہزارہ کی آئینی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں '' غیر پاکستانی'' قرار دے دیا - احمد علی ہزارہ گزشتہ جنرل الیکشن میں حلقہ پی بی 26 کوئٹہ 3 سے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے لیے امیدوار تھے
مورخہ 22 نومبر 2017 کو ایک حکم نامے کے ذریعے نادرا نے درخواست گزار اور ان کی اہلیہ کی شناختی کارڈ منسوخ /ڈیجیٹلی ضبط کر لیے تھے جس کے خلاف درخواست گزار نے عدالت عالیہ سے رجوع کر کیا
معزز عدالت عالیہ نے مورخہ 7جون 2018 کو ایک عبوری حکم کے ذریعے نادرا کے مذکورہ بالا حکم کو اگلی سماعت تک معطل کر دیا اس دوران درخواست گزار کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر نے شناختی کارڈ کی منسوخی کے باعث مسترد کر دیے - جس کے خلاف درخواست گزار نے الیکشن اپیلٹ ٹربیونل میں درخواست دائر کی ان کی درخواست پر انھیں الیکشن لڑنے کی اجازت دی گئی
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے 25 جولائی 2018 کو ووٹوں کی گنتی کے بعد انہیں حلقہ پی بی 26 کوئٹہ 3 سے ریٹرنڈ کینڈیڈیٹ قرار دے دیا گیا اور ایک مختصر حکم نامہ مورخہ 15 نومبر 2018 کو جاری کیا گیا جس میں انہیں نان نیشنل ہونے کی بنا پر مذکورہ حلقے سے نااہل قرار دیا گیا
اور مذکورہ حلقے میں دوبارہ الیکشن کروانے کا کہا گیا - معزز عدالت عالیہ نے بعد ازاں سی پی نمبر 687/ 2018 کے تحت دائر کردہ ان کی درخواست خارج کر دی اور عبوری حکم نامہ بھی واپس لے لیا -
درخواست گزار نے نادرا کے 22 نومبر 2017 اور سیکرٹری منسٹری آف انٹیریئر فیڈریشن آف پاکستان کے حکم کے خلاف اسلام اباد ہائی کورٹ میں بھی رٹ دائر کی جسے 29 اکتوبر 2018 کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بینچ نے خارج کر دیا تھا
جس پر درخواست گزار نے عدالت عالیہ بلوچستان میں یہ فوری آئینی درخواست دائر کی اور عدالت سے ریلیف کی استدعا کی- معزز عدالت عالیہ نے اس آئینی درخواست پر اپنے فیصلے میں کہا کہ ان کی درخواست کے ضمن میں انہیں نادرا کے تمام فورمز پر بھرپور اور شفاف مواقع فراہم کیے گئے
لیکن ان سب کے باوجود درخواست گزار 1979 سے قبل کا کوئی ایک بھی ایسا دستاویزی ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہے کہ جس سے ثابت ہوتا کہ وہ ''پاکستانی نیشنل'' ہیں تمام تر بحث و تمحیص اور ریکارڈ کے جائزے کے بعد عدالت اس نتیجے پر پہنچی کہ درخواست گزار ''غیر پاکستانی'' ہیں
اور انہوں نے نادرا سےCNIC ہیرا پھیری کر کے حاصل کیا اور غلط طور پر اپنا نام حیدر علی (مرحوم)کے بیٹے اور عبدالحمید کے بھائی کی حیثیت سے ان کی فیملی ٹری میں شامل کیا
معزز عدالت نے مذکورہ بالا حقائق کی روشنی میں آئینی درخواست 1320/2018 خارج کر دی اور اس ضمن میں عدالت کو حاصل آئینی اختیارات کے تحت اس تمام پروسیس کے دوران نادرا کے تمام فورمز کے احکامات، انکی رائے
منسٹری آف انٹیرئر فیڈریشن آف پاکستان اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے عبوری احکامات اور درخواست گزار کے سی این ائی سی کی بحالی کے حوالے سے تمام فورمز کے انکار اور ان فورمز کی جانب سے درخواست گزار کو غیر پاکستانی شہری قرار دینے کے عمل کو غیر قانونیت اور بے قاعدگی سے مبرہ قرار دیا۔
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا منظور پشتین کی رہائی کا مطالبہ چیئرمین نصراللہ بلوچ نے سماجی رابطے ویب سایٹ ایکس پر پیغام افغانستان عالمی سطح پر اپنے ملک کو تسلیم کرانے کیلئے اقدامات کرے کوتاہی برداشت نہیں،4لاکھ غیر قانونی آباد افغان باشندوں کو ملک سے نکالنے کا کریڈٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ہے،جان اچکزئیغیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری واپس جانے والوں میں 863 مرد، 722 خواتین اور 1186 بچے شامل ہیں سانحہ 9 مئی لندن پلان کا حصہ تھا،قمر جاجوہ کو عدالت بلاؤں گا، قسم اٹھانے کے لیے تیار ہوں بشریٰ کو اس روز دیکھا جس دن نکاح ہوا، لندن پلان نواز شریف کو لانے اور ہمیں جیلوں میں ڈالنے کیلئے تھا سابق چیئرمین تحریک انصافمعذوران کے عالمی دن کے موقع پر حکومت بلوچستانکی جانب سے معذوران بلوچستان کیلئے اہم اعلان کر دیا گیا‘ معذوری کو کرائے سے مستثنٰی قرار دینے کا اعلاندکی‘ اشتہاری ملزم امان اللہ مرجانزئی لونی کے گھر پر چھاپہ مارا۔چھاپے کے دوران اشتہاری ملزم امان اللہ مرجانزئی اور انکے ساتھیوں کی فائرنگ سے دو لیویز اہلکار موقع پر شہید ہوگئےہم پاگل نہیں کہ جرنیلوں کو پھانسی دلوائیں مارشل لاء کے معاملے کو مسترد کرنے والے ججز کو جمہوریت کے ہیروز قرار دیا جائے پاکستان بدترین بحرانوں میں گھرا ہوا ہے ملک چلانے کا آئین پر عملدرآمد کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے طالبان حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ افغانستان کے تمام سٹیک ہولڈرز کا لویہ جرگہ بلائے،چیئرمین پشتونخواملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئیچمن میں احتجاج ہورہا ہے پیپلز پارٹی کا مطالبہ ہے کہ لوگوں کی بات سنے یہ حکومت کی زمہ داری ہے نگران حکومت کے پاس فیصلے کا اخیار نہیں طالبان اپنے اپ کوکسی تنظیم یا گروہ کی بجائے ریاست کے طور پر پیش کریں طالبان کی حکومت اگر دہشگردوں کی حمایت کرتی ہے تو یہ پاکستان اور افغانستان دونوں ممالک کے لئے خطرناک ہوگی،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کی پریس کانفرنسبلوچستان میں انڈسڑیز نہ ہونے کے برابر ہے روزگار کی فراہمی کیلئے صوبائی حکومت اقدامات کر رہی ہے‘ نوجوان بیرون ملک جاکر اپنی صلاحتیوں کو بروئے کار لاسکیںصوبائی وزیر خزانہعوام ملک کی قسمت ان دو شخص کے حوالے نہ کریں جنہوں نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کی بلوچستان کے عوام جس دکھ میں ہے میں خود اس دکھ سے گزچکا ہوں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بلوچستان میں مسنگ پر سنز کا مسئلہ پہلے بھی فورم پر اٹھایا آج بھی اٹھا رہے ہیں‘پارٹی چیئرمین کا وژن ہے کہ پرانی سیاست کے طور طریقے گالم گلوچ کو ختم کرکے مثبت انداز میں نوجوانوں کو لیکر آگے بڑھنا ہوگا‘شازیہ مریپاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 4روزہ دورے پرکوئٹہ پہنچ گئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پی پی پی بلوچستان کی مختلف تنظیموں کے عہدیداران کے وفود سے ملاقات کریں گے افسوس،10 سال خیبر پختونخوا ترقی سے محروم رہا اللہ تعالیٰ نے موقع دیا توخیبر پختونخوا کی ترقی کے سفر کو پھر شروع کریں گے، شہباز شریفبلوچستان‘ پر دوگاڑیوں میں ہولناک تصادم، ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق اور تین افراد زخمی نیشنل پارٹی ضلع لسبیلہ کی سفارش پر تنظیمی ڈسپلن اور پارٹی پالیسوں کی خلاف ورزی پر عبدالواحد بلوچ کی بنیادی رکنیت کو ختم‘ میر رحمت صالح بلوچ