کوئٹہ(ثبوت نیوز)تربت کے علاقے سے 2نا معلوم افراد کی نعشیں ملی جنیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تربت کے علاقے ناصرآباد سے 2نا معلوم افراد کی نعشیں ملیں جنیں ہسپتال منتقل کردیا گیا
نعشیں ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردا خانے میں رکھ دی گئیں۔
کوئٹہ، 2افراد کی نعشیں ہسپتال منتقل نعشیں ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردا خانے میں رکھ دی گئیں
