اسلام آباد،کوئٹہ(ثبوت نیوز) سپریم کورٹ نے بلوچستان مردم شماری کیس میں اٹارنی جنرل اور ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان کو نوٹس جاری کردیا۔ وکیل کامران مرتضی نے بتایا کہ 5 اگست کو ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں وزیراعلی بلوچستان کو زبردستی لے جایا گیا تھا
بینچ نے پوچھا کون زبردستی لیکر گیا، اس پر کامران مرتضی بولے وزیراعلی بلوچستان تو سو رہے تھے لیکن پھر جہازکے ذریعے اسلام آباد لے جایا گیاجسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے بلوچستان کی مردم شماری کیخلاف اپیل پر سماعت کی
جسٹس اعجاز الاحسن نے پوچھا کہ مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے پر کسی نے اعتراض نہیں کیا۔ وزیراعلی بلوچستان نے خود مشترکہ مفادات کونسل میں بیٹھ کر مردم شماری کی حمایت کی وکیل کامران مرتضی نے کہا ہے کہ
وزیراعلی بلوچستان کو 5 اگست کو ہوئے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں زبردستی لے جایا گیا تھا۔ وزیراعلی بلوچستان اجلاس میں جانے سے اعتراض برتتے رہے مشترکہ مفادات کونسل کی تو تشکیل بھی مکمل نہیں تھی
جسٹس جمال مندوخیل نے پوچھا کہ وزیراعلی کہاں تھے اور کون ان کو زبردستی مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں لے گیا؟ کامران مرتضی بولے وزیراعلی بلوچستان تو سو رہے تھے
لیکن پھر ان کو جہاز کے ذریعے اسلام آباد لے جایا گیاجسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ آرٹیکل 154 کے تحت صرف حکومت نتائج چیلنج کر سکتی ہے۔ وکیل نے کہا کہ آرٹیکل 199 کے تحت مردم شماری کو چیلنج کیا ہے
جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ آرٹیکل 199 کو جواز بنا کر آرٹیکل 154 کو غیر مثر نہیں کر سکتے۔ عدالت نے قانونی سوالات پر معاونت طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی۔
ہم تاریخ کے اس موڑ پر کھڑے ہیں جس کا فیصلہ تاریخ کریگی مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کیخلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے، نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی آج ہماری مادری زبانوں کو تعلیمی اداروں سے مٹانے کی سازش ہو رہی ہے، قومی زبانوں کے شعبے بند کرنا قومی شناخت پر حملہ ہے، فیصلہ فوری واپس لیا جائیڈاکٹر عبدالمالک بلوچ بلوچستان بھرمیں ایک ہفتے کے دوران بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 18افراد جاں بحق، 35 زخمی ہوگئے سیلابی صورتحال سنگین، درجنوں مکانات تباہ، رابطہ سڑکیں بند، متاثرین امداد کے منتظرکوئٹہ تین مختلف واقعات میں 12افراد جاں بحق جبکہ10 افراد زخمی ہو گئے کوئٹہ مغربی بائی پاس پر خوفناک حادثہ مزدا بس اور پیٹرول سے بھرے رکشے میں تصادم، 6 افراد جھلس کر جاں بحق، 10 زخمی ہوگئیبس میں آگ رکشے سے ٹکر کے بعد بھڑکی، حکومت بلوچستان نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا،ترجمانبلوچستان میں 25 جون سے بارشوں کی پیشگوئی، ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ محکمہ موسمیات نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی مستونگ،دہشتگرد حملے کے دوران غفلت پر 18 لیویز اہلکار سروس سے برطرف کردیا کردگاپ حملہ، ڈیوٹی سے غفلت ناقابلِ معافی ہے، سخت فیصلہ ناگزیر تھا،ڈپٹی کمشنر مستونگ چین اورپاکستان کے درمیان سائنسی و تکنیکی تعاون کے معاہدے پر دستخط اس کا مقصد پالونیا اور دیگر اقسام کے پودوں سے متعلق مشترکہ تحقیق اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کو فروغ دینا ہےسابق وزیر داخلہ کا بلوچ یکجہتی کمیٹی کے خلاف قانونی کارروائی کا دائرہ وسیع، ایف آئی اے سے رجوع کا فیصلہ کرلیاسوشل میڈیا پر بے بنیاد الزامات کے خلاف ایف آئی اے کارروائی کرے، میر ضیا اللہ لانگو کی درخواستاراکین سینیٹ کا بلوچستان او ر خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع سمیت جنوبی پنجاب کے لئے ریلیف دینے کا مطالبہ اے این پی کے سینیٹر حاجی ہدایت اللہ قبائلی اضلاع سے سیلز ٹیکس کے خاتمے کیلئے احتجاجاً ایوان میں زمین پر بیٹھ گئےبلوچستان پاکستان کا حصہ ہے اور کبھی الگ نہیں ہوسکتا: ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان کو کبھی بھی دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا، جنوبی ایشیا میں تزویراتی استحکام کیلئے مسئلہ کشمیرکا پرامن حل ضروری ہے‘فیلڈ مارشل عاصم منیر حب میں شہری کی دلیرانہ کاروائی بینک سے رقم لے کر نکلنے والے کو لوٹنے کے دوران مزاحمت پر تین ڈاکو ہلاک گوادر کے ایک ہوٹل کے استقبالیہ پر بیٹھے نوجوان سمیر کے ہاتھوں میں جناب کے کے عزیز کی کتاب ’مرڈرآف ہسٹری‘19 اور 20 فروری کو تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات قلعہ عبداللہ کے علاقے میں 2 مختلف واقعات میں نامعلوم مسلح افراد نے 2افراد کو قتل کردیا