سریاب روڈ سانحہ، بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کا 8 ستمبر کو ہڑتال کا اعلان 8 ستمبر کو پْرامن احتجاج کے دوران ٹرین و جہاز سروسز معطل ہوں گی تاکہ دنیا کو پیغام دیا جائے کہ ہم اس ملک اور اس کی سڑکوں کے مالک ہیں‘سربراہ پشتونخواملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی کا اعلان جلسےکاوقت 3 بجےتھا، دھماکا 9بجے پیش آیا، سیکیورٹی صورتحال سے سیاسی جماعت کو آگاہ کیا تھا،حمزہ شفقات بولان، این 65 قومی شاہراہ کی ناقص مرمت اور خراب حفاظتی دیواروں پر عوام و ٹرانسپورٹرز کا احتجاج، وفاقی حکومت سے نوٹس کا مطالبہ بلوچستان و کچھی کے عوام اور سیاسی حلقے این ایچ اے کی بدعنوانی اور ناقص معیار کی مرمت کے خلاف سراپا احتجاج، وزیرِ اعظم و وفاقی وزیر تعمیرات سے نوٹس طلببلوچستان اور کے پی دہشتگرد حملوں میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے ثبوت ہیں: وزیراعظم نے معاملہ ایس سی او میں اٹھادیا وزیراعظم کی آذرصدرسے ملاقات،پاکستان اور آذربائیجان کا بین الاقوامی فورمز پر قریبی ہم آہنگی برقراررکھنے‘ تعاون بڑھانے پر اتفاق صدرالہام کا پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال سے قیمتی جانوں اور مالی نقصانات پر گہرے افسوس کا اظہارپاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد 51 کروڑ سے تجاوز کر گئی، پی ٹی اے رپورٹ فیس بک 10 کروڑ سے زائد صارفین کے ساتھ پاکستان میں سب سے مقبول ایپ قرار سیلابی صورتحال کے باعث سیالکوٹ ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل، پی آئی اے نے پروازیں لاہور منتقل کر دیں سیالکوٹ کی پروازیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آپریٹ ہوں گی،ترجمانچمن سمیت بلوچستان بھر میں آٹے کی قیمت رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔بلوچستان، سیاہ کاری کے الزام میں دو واقعات، دو خواتین سمیت چار افراد قتل خواتین پر بڑھتے تشدد کے واقعات سماجی و انسانی اقدار کی نفی ہیں، بلوچستان میں زرینہ مری نامی ٹیچر کے لاپتہ ہونے کی رپور ٹیں بے بنیاد اور من گھڑت قرار محکمہ تعلیم میں اس نام کی استانی کا کوئی وجود ہی نہیں، صوبے میں جبری گمشد گیوں کا ڈرامہ کیا جا رہا ہے، صحافیوں اور سوشل میڈیا کو ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا چاہیے، مینا مجید وزیراعلی بلوچستان کے نوٹس پر جناح ٹان تھانہ سے 10 سالہ بچہ بازیاب سرفراز بگٹی عوامی مسائل پر فوری نوٹس لے کر عملی اقدامات کر رہے ہیں،مرزا شمشادزیارت، امن و امان کی صورتحال، ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، 37 افراد 3 ایم پی او کے تحت مچھ جیل منتقل ، ڈپٹی کمشنر زیارت ذکا اللہ درانیبلوچستان ہائیکورٹ کا حکم 16 روز بعد بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹاسروس 2 گھنٹے میں بحال کردیاعدالت نے 25 اگست تک مکمل بحالی اور پابندیوں کے خاتمے کی ہدایت دی چیف جسٹس روزی خان بڑیچوزیر خارجہ اسحاق ڈار سہ فریقی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے افغانستان پہنچ گئے پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ میں شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ پی ڈی ایم اے کا متاثرہ علاقوں میں الرٹ جاری، امدادی کارروائیاں اور حفاظتی اقدامات مکمل
No request Received
IzgnLIHkEaAEoRcEIxEOBD==