ژوب اور چمن میں شدید زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس زلزلے کی شدت 4.8 اور گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ، مرکز ژوب سے 122 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا، زلزلہ پیما مرکزکور کمانڈر بلوچستان کا پنجگور کا دورہ، جناح آئی ٹی ہب، سرسید احمد خان لانج اور علامہ اقبال آڈیٹوریم کا افتتاح نوجوان جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل مہارتوں سے ہم آہنگ ہوں، کور کمانڈر بلوچستانچاغی میں سکیورٹی چیک پوسٹ پرحملہ، دھماکہ خیز مواد سے چہتر پوسٹ تباہ مسلح حملہ آور رات کی تاریکی میں کارروائی کے بعد فرار این-40 شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت کردیروزانہ 1300 بچے غذائی کمی کے باعث جان کی بازی ہارجاتے وزیراعظم اور حکومت فارما انڈسٹری کے ساتھ کھڑی ہے اور کمپنیوں کو مختلف شعبوں میں ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے،، مصطفی کمال کا انکشاف تقریب سے خطابوزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت سوئی ماسٹر پلان پر پیش رفت کا اعلی سطحی اجلاس سوئی کو جدید سِوک سٹی بنایا جائے گا، تعمیراتی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، میر سرفراز بگٹیکوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس بحال، تربت، گوادر کراچی بس سروس 3 روز معطل رہے گی 13، 14 اور 15 اگست کو کراچی سے تربت و گوادر دوطرفہ بس سروس بند، 16 اگست سے معمول کے مطابق بحال ہوگیبلوچستان میں 1 لاکھ 19 ہزار سے زائد اہل خاندان رہائشی امداد سے محروم، عالمی بینک کا انتباہ رہائشی امداد محدود کرنے سے غربت اور قدرتی آفات کے خطرات بڑھ سکتے ہیں، عالمی بینکآئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام، انوارالحق کاکڑ کا 6 ہزار سے زائد طلبہ سے خطاب نوجوان انتہا پسند اور ریاست مخالف بیانیوں کا علمی و فکری انداز میں مقابلہ کریں، انوارالحق کاکڑوینزویلامیں زلزلوں سے ہلاکتیں 6 ہزار 301 ہو گئیں متاثرہ علاقوں میں تباہ عمارتوں کا اب تک 23 فیصد ملبہ صاف کیا گیا ہے،حکامغزہ امن منصوبے سے انکار کے بعدبھی نیتن یاہو سے تعلقات بہت اچھے ہیں امن منصوبے کے تحت اسرائیل کو حماس کی جانب سے غیر مسلح ہونے کے عمل کے ساتھ ساتھ اپنی افواج غزہ سے واپس بلانی تھیں،ٹرمپ طالبان نے سابق ریاستی قانون کو ختم کرکے ایک سخت گیر نظریاتی قانونی نظام نافذ کیا بعض طالبان سیکیورٹی اہلکاروں کے خلاف شکایات فوجی عدالتوں نے وصول کرنے سے بھی انکار کیاسریاب کے علاقے میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے نعش ہسپتال منتقل کر دی گیکوئٹہ، آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، 50 کلو کا تھیلا 7 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا ایسٹ اور ویسٹ انتظامی تقسیم سے دفتری امور میں شدید مشکلات، پرائس کنٹرول اور آسان طریقہ کار کا مطالبہپنجگور، ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال منتقل کی گئی پانچ لاشوں میں سے دو کی شناخت، تین نا معلوم شناخت شدہ افراد کا تعلق پنجگور سے ہے، دیگر کی شناخت کے لیے پولیس کے اعلانات اور کارروائی جاری ہےآئی جی بلوچستان محمد طاہر کا سریاب تھانہ، نیو سریاب تھانہ، پی ٹی سی سینٹر، قاسم لائن اور اے ٹی ایف کمپلیکس کا تفصیلی دورہ جرائم کی روک تھام، موثر گشت اور حساس علاقوں کی نگرانی مزید سخت کی جائے، آئی جی بلوچستان
16-08-2025