ملک کے چھوٹے بڑے شہروں سے 9 محرم الحرام کے جلوس برآمد اسلام آباد میں مرکزی امام بارگاہ اثناء عشری جی سکس سے مرکزی جلوس برآمد، مختلف علاقوں سے جلوس شریک ہوگئے بلوچستان کے وسطی اضلاع میں موسم شدید گرم، چند مقامات پر بارش کا بھی امکانامریکا کا ایران کے منجمد اربوں ڈالرز کو خود استعمال کرنے کا منصوبہ؛ ٹرمپ نے بتادیا وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کوئٹہ میں نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاساسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، بلوچستان سے خاتون خودکش بمبار گرفتار ہم بچیوں کو تعلیم دینا چاہتے ہیں جبکہ دہشتگرد انہیں خودکش جیکٹس پہنا رہے ہیں، انٹیلی جنس ایجنسیوں نے پاکستان کو بہت بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے بلوچستان سے ایک خاتون خودکش بمبار کو گرفتار کیا‘وزیراعلیٰ بلوچستانآئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ)میجر جنرل محمد عاطف مجتبی کا کوئٹہ شہر کا تفصیلی دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ کوئٹہ شہر کے حساس علاقوں میں حفاظتی اقدامات مزید موثر بنانے کی ہدایت اہم شاہراہوں، داخلی و خارجی راستوں اور گنجان آبادی والے علاقوں کا معائنہمعرکہ حق پاکستان کی خودداری، قوت اور قومی عزم کی تاریخی علامت ہے بلوچستان کے عوام ملکی دفاع، سلامتی اور استحکام کے لیے ہمیشہ صفِ اول میں کھڑے رہے ہیں،، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹیگزشتہ ماہ کوئٹہ میں 23 افراد قتل ہوئے جن میں 21 افراد کا قتل ذاتی دشمنی پر مبنی ہے‘ تھریٹس موجود ہیں سیکورٹی کے سخت اقدامات کررہے ہیں گزشتہ ماہ سے اب تک 150 تھریٹس جاری ہوئے دہشتگرد اپنے طریقے بدلتے ہیں‘ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت مدارس کے خلاف کارروائیاں بند، حکومت کی معذرت‘ جمعیت علماء اسلام کا لانگ مارچ 20 مئی تک مؤخر وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی درخواست پر جے یو آئی نے 10 مئی کا لانگ مارچ 10 روز کے لیے ملتوی کر دیا حکومت نے مدارس کے خلاف مزید کارروائی نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی‘صوبائی امیر مولانا اعبدالواسعکوئٹہ، بلوچستان اسمبلی میں مدارس کی بندش پر اپوزیشن کا شدید احتجاج اور ایوان سے واک آوٹ شیخ زاید ہسپتال سے مشینری کی منتقلی پر سیکرٹری صحت طلب، وٹنس پروٹیکشن ترمیمی بل 2026 منظورواشک،ناگ میں مسلح تصادم، راہگیر ڈرائیور سمیت 4 افراد جاں بحق، ایک زخمی فائرنگ سے زمیاد گاڑیاں متاثر، مستونگ سے تعلق رکھنے والا ڈرائیور سعد اللہ بھی جان کی بازی ہار گیاای سی سی اجلاس،نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے لیے تقریبا 6 ارب‘کینابس کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کیلئے 10 کروڑ منظور ہاکی ٹیم کو3کروڑ روپے کے انعامات اورنیب میں ڈیجیٹل ٹرانسفر میشن اور اے آئی سسٹم کیلئے 37کروڑ 20 لاکھ کی منظوریقلات،کلی پندرانی میں ہینڈ گرنیڈ دھماکہ، چار راہگیر زخمی نامعلوم موٹر سائیکل سوار دکان پر دستی بم پھینک کر فرار، زخمی ہسپتال منتقل چاغی، دریگون میں نجی کمپنی پر مسلح افراد کا حملہ، غیر ملکی باشندے سمیت 10 افراد جاں بحق تیل کے ذخیرے کو آگ لگنے سے 6 افراد جھلس گئے، سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں سرچ آپریشن شروعتبدیلی چاہتے وہ اپنا شوق پورا کرلیں ھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر بہتر حکمت عملی کے تحت جلد قابوپالیں گے کیونکہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کے تحفظ کو یقینی بنائیں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
16-08-2025