آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام، انوارالحق کاکڑ کا 6 ہزار سے زائد طلبہ سے خطاب نوجوان انتہا پسند اور ریاست مخالف بیانیوں کا علمی و فکری انداز میں مقابلہ کریں، انوارالحق کاکڑوینزویلامیں زلزلوں سے ہلاکتیں 6 ہزار 301 ہو گئیں متاثرہ علاقوں میں تباہ عمارتوں کا اب تک 23 فیصد ملبہ صاف کیا گیا ہے،حکامغزہ امن منصوبے سے انکار کے بعدبھی نیتن یاہو سے تعلقات بہت اچھے ہیں امن منصوبے کے تحت اسرائیل کو حماس کی جانب سے غیر مسلح ہونے کے عمل کے ساتھ ساتھ اپنی افواج غزہ سے واپس بلانی تھیں،ٹرمپ طالبان نے سابق ریاستی قانون کو ختم کرکے ایک سخت گیر نظریاتی قانونی نظام نافذ کیا بعض طالبان سیکیورٹی اہلکاروں کے خلاف شکایات فوجی عدالتوں نے وصول کرنے سے بھی انکار کیاسریاب کے علاقے میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے نعش ہسپتال منتقل کر دی گیکوئٹہ، آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، 50 کلو کا تھیلا 7 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا ایسٹ اور ویسٹ انتظامی تقسیم سے دفتری امور میں شدید مشکلات، پرائس کنٹرول اور آسان طریقہ کار کا مطالبہپنجگور، ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال منتقل کی گئی پانچ لاشوں میں سے دو کی شناخت، تین نا معلوم شناخت شدہ افراد کا تعلق پنجگور سے ہے، دیگر کی شناخت کے لیے پولیس کے اعلانات اور کارروائی جاری ہےآئی جی بلوچستان محمد طاہر کا سریاب تھانہ، نیو سریاب تھانہ، پی ٹی سی سینٹر، قاسم لائن اور اے ٹی ایف کمپلیکس کا تفصیلی دورہ جرائم کی روک تھام، موثر گشت اور حساس علاقوں کی نگرانی مزید سخت کی جائے، آئی جی بلوچستان نادرا کا جعلی اور مشکوک شناختی کارڈز کے خلاف کریک ڈاؤن، مزید 741 افراد کو نوٹسز جاری افغان مہاجرین کی جانب سے غیرقانونی پاکستانی شناختی کارڈز بنوانے کا انکشاف، مقررہ وقت میں پیش نہ ہونے پر کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہکوئٹہ،سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے اتحاد کی نئی تاریخ ہے یہ تعاون وزیراعظم کی کامیاب سفارت کاری اور افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، صوبائی وزیر خزانہ، میر شعیب نوشیروانیسوراب، امن و امان کے پیشِ نظر 9 سے 15 اگست تک روزانہ رات 8 سے صبح 9 بجے تک کرفیو نافذ شہری غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلیں اور ایس او پیز پر عمل کریں، خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوگی، ضلعی انتظامیہخضدار، سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر تمام تجارتی مراکز رات 8 سے صبح 10 بجے تک بند رکھنے کا فیصلہ فارمیسیز اور نجی ہسپتال استثنا رہیں گے، تاجر اور عوام انتظامیہ سے تعاون کریں، ضلعی انتظامیہ سینیٹر کامران مرتضی کا پاکستان بار کونسل کی نئے صوبوں سے متعلق قرارداد پر تحفظات کا اظہار بار کونسل آئینی حدود میں رہے، اسٹیبلشمنٹ کا آلہ کار نہ بنے، سینیٹر کامران مرتضینوشکی، سیکیورٹی خدشات کے باعث 31 اگست تک بینکوں کی طویل بندش سے عوام اور تاجر شدید پریشان یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی، تنخواہوں کا حصول اور کاروباری امور معطل، حکام سے فوری سروسز بحال کرنے کا مطالبہپاکستان میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز تشویشناک، فوری اقدامات ناگزیر ہیں ایچ آئی وی ایک انتہائی حساس عوامی صحت کا مسئلہ ہے جس سے نمٹنے کے لیے مو ¿ثر پالیسی سازی، عوامی آگاہی اور مربوط حکمت عملی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری