وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب سے اظہار یکجہتی، حرمین شریفین کے تحفظ کو سرخ لکیر قرار دے دیا مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش کی مذمت، سعودی عرب کے خلاف حملوں پر گہری تشویش، پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، وزیراعظمنوشکی، سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 11 دہشت گرد ہلاک ستمبر 2026 سے اب تک بھارتی سرپرستی میں سرگرم 33 دہشت گرد جہنم واصل کیے جا چکے ہیں، آئی ایس پی آردکی‘ کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ، 12 مزدور اغواء، ایک گارڈ شہید افغانستان غلط فہمی سے نکل کر اچھے ہمسائے کی طرح رہے پاکستان کی طرف میلی نظر سے دیکھنے والوں کو منہ توڑ جواب ملے گا، صوبائی وزیر داخلہ، میر ضیا اللہ لانگوپاکستان مالدیپ کے برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان باہمی مفاد کیلئے مالدیپ سے تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہے، مالدیپ پیپلز مجلس کے اسپیکر عبدالرحیم عبداللہ کی ملاقاتقلات میں نامعلوم مسلح افراد ایدھی ایمبولینس اغوا کرکے لے گئے گیڈر کے قریب خاتون کی میت منتقل کرنے کے بعد واپس آنے والی ایمبولینس راستے میں روک لی گئیمستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 9 دہشتگرد ہلاک، سرفراز بگٹی ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور 3 موٹرسائیکلیں برآمددہشتگردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعلی بلوچستان سیکورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی 9دہشتگرد ہلاک،سیکورٹی ذرائع ہلاک دہشتگردوں سے 3 موٹرسائیکلیں، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ڈسٹرکٹ پولیس کوئٹہ میں 349 جوانوں کی بھرتی کا عمل مکمل جنرل کیڈر میل کوٹہ کے تحت 298، لیڈیز کوٹہ میں 44 جبکہ اقلیتی کوٹہ کے تحت 07 جوانوں کی بھرتی عمل میں لائی گئی افغان طالبان رجیم کے 8 ڈرونز پاکستانی حدود میں داخل، ایئر ڈیفنس نے تمام مار گرادیئے چار ڈرونز طورخم بارڈر سے ملحقہ علاقوں جبکہ 4 ڈرونز کوہاٹ سے متصل سرحدی پہاڑی علاقوں میں گرائے گئے، سیکیورٹی ذرائع بولان، مشکاف کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، شکار کے لیے جانے والے دو نوجوان جاں بحق مقتولین کا تعلق نوروز خان بنگلزئی اور مولا بخش راہیجہ سے ہے، لاشیں سول اسپتال ڈھاڈر منتقل، پولیس کی تفتیش جارینوشکی، کلی جمال آباد میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار جاں بحق اور اسلحہ لوٹ لیا گیاچمن4 سالہ بچی سے 60 سالہ شخص کے نکاح کرنیوالامرکزی ملزم افغانستان فرار بچی کے والد اور ملزم کے بھائی گرفتار14 سالہ بہن کے قتل سے بھی تعلق سامنے آگیا کوئٹہ، جدید پولیسنگ کا بڑا اقدام، بلوچستان پولیس کو 865 موٹر سائیکلیں فراہم وزیراعلی میر سرفراز بگٹی کے وژن اور آئی جی پولیس محمد طاہر کی کاوشوں سے گنجان اور دشوار گزار علاقوں میں فوری رسائی ممکن ہوگی، ترجمان پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 4 دہشتگرد ہلاک بڑی مقدار میں جدید اسلحہ و گولہ بارود برآمد،سیکیورٹی فورسیز




















