بلوچستان میں 50 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 8 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں آٹے کا تھیلا 8 ہزار 500 روپے تک پہنچ گیا، شہری شدید مشکلات سے دوچارکوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر بڑی ڈکیتی، مسلح ملزمان 2 کروڑ 70 لاکھ روپے اور موبائل فونز لوٹ کر فرار پراپرٹی کی دکان میں اسلحہ کے زور پر واردات، علاقہ مکینوں کا احتجاج، سڑک بند کرکے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ'شیطان مرگیا'، تنوشری کے تبصرے پر نانا پاٹیکر کے بیٹے کا ردعمل سامنے آگیاملک بھر میں کھیلوں کے فروغ کیلئے ٹیلنٹ کو بلاامتیاز مواقع دیں گے کامیابی کھلاڑیوں کی محنت، لگن اور ان کے والدین کی دعاؤں کا نتیجہ، کھیلوں کے فروغ کیلئے بہت کچھ کرنے کی گنجائش موجود ہے: وزیراعظمخضدار، بلوچستان کے وسطی اضلاع میں 5.9 شدت کے شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلے کا مرکز خضدار سے 48 کلومیٹر شمال مغرب میں 25 کلومیٹر گہرائی میں تھا، زلزلہ پیما مرکز شہباز شریف سے ملاقات کے لیے تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد، محمود اچکزئی کو وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہی ہوگی، رانا ثناء اللہ کا دوٹوک مؤقفسیاسی اختلافات بالائے طاق وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا احمد نواز بلوچ کے زخمی رشتہ داروں کے لیے ایئر ایمبولینس فراہم کردیبی این پی سے سیاسی اختلافات اپنی جگہ، انسانی ہمدردی مقدم، زخمیوں کو علاج کے لیے کراچی منتقل کردیا گیاکوئٹہ میں 92 نیوز اور روزنامہ زمانہ سے 9 ملازمین کی بیک جنبشِ قلم برطرفی پر بی یو جے کی شدید مذمت ٹی وی چینل انتظامیہ کا اقدام جابرانہ اور غیر قانونی ہے، ملازمین کی فوری بحالی تک بھرپور احتجاج کریں گے،منظور احمد رندکوئٹہ میں بائیکیا سروس فراہم کرنے والے نوجوانوں کو مبینہ ہراسانی کا سامنا کم کرائے پر شہریوں کو سفری سہولت دینے والے نوجوانوں کا رکشہ ڈرائیورز پر جھگڑوں کا الزام، تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہکوئٹہ کچہری میں مسلح حملہ آور کی فائرنگ، زیرِ حراست قیدی شدید زخمی پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو موقع پر گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دیں، پولیس ذرائعجیونی کے سمندر میں ایرانی تیل لانے والی اسپیڈ بوٹ پر فائرنگ، دو مزدور زخمی بھتہ نہ دینے پر حملے کا الزام، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی کارروائی کے دوران جدید اسلحہ، آر پی جی 7 اور 2 موٹر سائیکلیں برآمداورماڑہ کے دیمی زر ساحل پر دو نایاب ریت کی لومڑیوں کے نشانات دریافت نایاب سینڈ فاکس کی موجودگی کی تصدیق، قدرتی مسکن کے تحفظ اور نگرانی کے لیے اقدامات کی ہدایت ’ایمرجنسی نہ لگنے کی اب کوئی گنجائش نہیں رہی“ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی گنجائش باقی نہیں رہی، محسن نقوی مولانا فضل الرحمان اور بیرسٹر گوہر سے پوچھیں کہ انہوں نے سیاسی مفاہمت کے لیے آخری حد تک کوششیں کیں،وزیر داخلہ کا غیر رسمی گفتگو میں اہم بیانوزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی ملاقات ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال، عوامی مسائل کے حل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اہم خبریں

تعلیم

بین الاقوامی

پاکستان

آج کے کالم

کاروبار

صحت

کھیل

شوبز

موسم

ٹیکنالوجی

آج کا اخبار

News Paper 16-08-2025