صوبائی وزیر او ر طلباء تنظیموں کے عہدیداروں کا طلباء کی بازیابی کیلئے پندرہ دن تک احتجاج موخرکرنے پر اتفاق جامعہ بلوچستان کے علاوہ تمام تعلیمی ادارے کھل جائیں گے عہدیداروں کا پریس کانفرنس جا معہ کے ہا سٹل سے اغو ا شد ہ د و نو ں طلبا ء کو فو ر ی طو ر پر با ز یا ب کر ایا جا ئے جا معہ بلو چستا ن و د یگر اعلیٰ تعلیمی ادارو ں سے فو ر سز کی انخلا ء یقینی بنا یا جا ئے‘‘کلیم اللہ بڑیچ کوئٹہ‘ گیس غائب‘ ایل پی جی اور لکڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ‘عوام کو مشکلات درپیش صبح کا ناشتہ اور دوپہر کا کھانا گیس نہ ہونے کی وجہ سے نہ بن سکا بچے اور سرکاری ملازمین بغیر ناشتہ کیے سکول او ر دفاتر گئےبلوچستان اسمبلی اجلاس‘ حکومتی و اپوزیشن ارکان یک زبان‘ مسائل اجاگر اور قراردو ں پر عملدرآمد کرنے کیلئے سپیکرسے مطالبہ ہمارے سفارشات وفاقی حکومت کو آفیشل طریقے سے بھیج کر تاکہ بلوچستان کے مسائل حل ہوسکیں متحد ہو کر دہشت گردوں کے ناکام عزائم کو ناکام بنانا ہوگادہشت گرد عناصر ایک مرتبہ پھر سوچے سمجھے منصوبے کے تحت صوبے کے امن کو خراب کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں‘نواب ثناء اللہ زہری کوئٹہ میں پٹرول پمپس بند ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا پٹرول پمپس بند ہونے کی وجہ سے رکشے والوں کی چاندنی کرائیوں میں من مانی اضافہ کر دیا کوئٹہ‘ ڈاکٹروں کے ہڑتال اور دھرنے کے باعث شاہرائیں بند عوام کو مشکلات کا سامنا دھرنے سے مختلف شاہرائیں اور سڑکیں بند مشکلات میں اضافہکسی میں طاقت ہے اور ہماری حکومت گرانا چاہتے ہیں تو اپنا زور لگائیں ینگ ڈاکٹروں کے ساتھ مذاکرات جاری ہے احتجاج کرنا او ر لوگوں کو زلیل کرنا مسیحوں کا کام نہیں ہے‘سردار عبدالرحمن کھیترانکرپشن کے خلاف عدم برداشت کا تسلسل جاری رہے گانیب کے زیر اہتمام بلوچستان کی 11جامعات کے طلباء و طالبات کے مابین کانٹے دار مقابلوں کا حتمی مرحلہ مکمل، نیب بلوچستان محکمہ صحت میں 40کروڑ وں روپے‘ کرپشن کا معاملہ سابق ایم ایس اور سابق ڈی جی ہیلتھ بلوچستان ضمانت بعد از گرفتاری خارجبلوچستان کے علاقے ہرنائی مین شاہرگ کے مقام پر کوئلے کان کے مزدوروں پر فائرنگ 3کانکن جاں بحقبدقسمتی سے تعلیمی حوالے سے بلوچستان باقی صوبوں سے پیچھے ہیں‘بلوچستان کی تعلیمی بہتری کیلئے ہم بلوچستان اسکالرز اکیڈمی کا اعلان کرتے ہیں ​سمیرا سجاد خان مستونگ‘ لاپتہ لیویز اہلکار کی بازیابی کیلئے اہل خانہ کو کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک خواتین و بچوں سمیت اہل خانہ نے دھرنادیاکچھی واقعہ کے خلاف کچھی کے مکینوں کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ واقعہ میں ملوث قاتلوں کو گرفتار کرکے انصاف فراہم کیا جائے‘حمیدہ نوربی ایم سی انتظامیہ کی نااہلی‘ تین سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگیا ایم ایس کو معطل کیا جائے‘ اعلیٰ حکام نوٹس لیکر مجھے انصاف فراہم کیا جائے‘محبوب علی ہزارہ کا پریس کانفرنس
05-09-2021