پنجگور، گوارگو کے علاقے میں بارودی مواد کا دھماکا، دو بچے جاں بحق اور تین زخمی بچوں کو کھیل کے دوران مشتبہ مواد ملا جسے چھیڑنے سے دھماکا ہوا، ہسپتال منتقل کر دیا گیابلوچستان کا مستقبل بندوق نہیں، کتاب تھامنے والے نوجوان ہیں بلوچستان کے 10 نوجوانوں کو ہر سال دنیا کی ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس ملیں گی، وزیراعلی سرفراز بگٹی وزیراعظم شہباز شریف کی محسن نقوی سے ملاقات، مذاکرات کی ناکامی کی وجوہات پر اہم مشاورت وزیراعظم نے محسن نقوی کی مذاکراتی کوششوں کو سراہا، اپوزیشن سے ڈیڈ لاک، امن و امان اور سیکیورٹی اقدامات پر بھی بریفنگ لی وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقات، سیاسی و سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی مشاورت مذاکرات کی ناکامی، عوامی ریلیف کے اقدامات، داخلی سلامتی، امن و امان اور انسداد دہشتگردی امور پر تبادلہ خیال، مریم نواز بھی ملاقات میں شریکپی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی میں توسیع بولان سے واپسی پر ہزارہ ٹاون کے نوجوانوں پر مسلح افراد کی فائرنگ، ایک جاں بحق اور دو زخمی ڈکیتی کی کوشش کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کی گئی، مقتول کی شناخت 18 سالہ مصطفی کے نام سے ہوئی، پولیس ذرائع آپریشن رد الفتنہ 3 کے تحت ماشکیل میں 6 دہشت گردوں کی ہلاک سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ہے،امن و امان کے قیام اور عوام کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں قابلِ قدر ہیں، معاون برائے داخلہ بلوچستاناسلام آباد، عدالت کا زرتاج گل اور عمر ایوب کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم سنگجانی جلسہ کیس میں شیخ وقاص اکرم اور زین قریشی کیخلاف اشتہاری کی کاروائی کا آغازکوئٹہ میں بغیر لائسنس، بغیر کاغذات اور کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف کارروائیاں تیز کم عمر ڈرائیورز نہ صرف اپنے زندگی کو خطرے میں ڈالتے ہیں بلکہ دوسروں کے لیے بھی خطرات کا باعث بنتے ہیں کچھی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہےملاوٹی دودھ دہی کے خلاف بی ایف اے کا کریک ڈاؤن، متعدد ڈیری فارمز و دکانوں کی چیکنگ، 4 جرمانہ، 1 ملک شاپ سیل دودھ میں 21 فیصد پانی تک جبکہ دہی میں اسکمڈ ملک پاؤڈر کی ملاوٹ پکڑی گئی، آکسی ٹوسن انجیکشن کے 12 پیکٹ ضبط ڈاکٹر عائشہ فیض ضمانت پر رہا ہوکر گھر پہنچ گئی ہیں سی ٹی ڈی نے شدت پسندوں کی حمایت اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف بیان کے الزام میں گرفتار کیا تھا، لشکری رئیسانی وفاقی نا اہل حکومت کو چاہے کہ صوبوں کی حالات پر توجہ دیں‘شاندانہ گلزار گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں جہاں حکومت کی 80 فیصد رٹ ختم ہوچکی ہے‘پریس کانفرنسکوئٹہ، اغوا ہونے والے سلیم درانی کی بحفاظت بازیابی کے لیے اہل خانہ کی اپیل، افسرانِ بالا سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ معصوم بیٹیاں اپنے والد کی زندگی اور سلامتی کے لیے سراپا احتجاج، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہنگامی اقدامات کی ضرورت، اپیلجناح پیپلز ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا ، سئنیر شہریوں اور افراد باہم معذور کے لئے مفت سفری سہولیات کا اعلان، میٹرو ٹرین سروس کو مستقبل میں دو ٹرینوں تک وسعت دی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
16-08-2025