وفاقی اہم وزارتیں چاروں صوبوں کے بااعتبار رہنماں کے پاس ہونی چاہئیں پاکستان میں مرکزی وزارتیں اکثر کمزور ساکھ والے افراد کے حوالے، وفاقی توازن متاثر ہو رہا ہے، سابق سینیٹر، ثنا بلوچپنجگور میں ایک ہفتے کے دوران 9 تشدد زدہ لاشیں برآمد، صورتحال سنگین نوجوانوں کی پے در پے ہلاکتوں سے عوامی حلقوں میں خوف و ہراس، لاپتہ افراد کے لواحقین پریشانماہ رمضان میں کوئٹہ شہر کی ٹریفک کو کنٹرول کرنے کیلئے تمام تر پلان مرتب کر لیا 213 پوائنٹس پر خصوصی ٹریفک ڈپلائمنٹ ہوگی سٹی سرکل 98، سریاب سرکل 54 اور صدر سرکل 61 پوائنٹس پر نفری تعینات ہوگی سرکاری و نجی ہسپتالوں کے باہر ٹریفک سہولت ڈیسک قائم ‘ایس ایس پی ٹریفکوزیراعظم پاکستان کی جانب سے رمضان المبارک پیکیج کے اعلان بلوچستان محروم شہبازشریف اور وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی پر وفاقی حکومت توجہ نہیں دے رہی ہے‘عوامی حلقے وزیر اعلی بلوچستان نے 3 لاکھ 28 ہزار خاندانوں کے لیے رمضان پیکج کا اعلان کر دیا شفافیت اور معیار ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، راشن صرف مستحق افراد تک پہنچایا جائے گا، ڈی جی پی ڈی ایم اے،جہانزیب خانآرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا متحدہ عرب امارات کا دورہ ابوظہبی میں نائب حکمران اور قومی سلامتی کے مشیر شیخ طنون بن زاید النہیان سے ملاقات کی#h# لورالائی،فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے 68ویں بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندار انعقاد،1104 ریکروٹس نے کامیابی کے ساتھ تربیت مکمل تمام ریکروٹس کو فخر ہونا چاہیے کہ وہ فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) جیسے باوقار ادارے کا حصہ بن رہے ہیں، آئی جی ایف سی بلوچستان طالبان کی انتہا پسندی: افغان خواتین کو "بین الاقوامی صنعتی نمائش" میں شرکت سے روک دیا، طالبان رجیم کی پالیسیوں نے نہ صرف افغان خواتین کو معاشرتی ترقی سے دور کر دیا بلوچستان کے مائنزمنرل بل کو روکنے کےلئے سیاسی جماعتیں خود نہیں چاہتی کہ اس کی راہ میں کوئی رکاوٹ ہو کیونکہ اس بل کو رکھنے کےلئے کسی نے ساتھ نہیں دیا ۔نوابزادہ لشکری رئیسانی گزشتہ دونوں ملکی اداروں کے اہلکاروں نے میرے گھر پر چھاپہ مارکرمیرے دو بیٹے جن کی عمر 15اور 17 سال ہے ان کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئے ابھی تک کوئی خبر نہیں کہ وہ زندہ ہے یا مر گئے کہاں ہے ،والدہ کی پریس کانفرنسکوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس سے 3 نامعلوم افراد کی نعشیں ملی جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی پنجگور کے علاقے سے ملنے والی لاش کا واقعہ معاشرے کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کے لئے نوجوانوں کو ڈگری کے حصول کے ساتھ ساتھ سروس ڈلیوری پر توجہ دینا ہوگی، نوابزدہ لشکری رئیسانی حکومت نے ماضی کا رمضان شریف میں عوام کو ریلیف کا فرسودہ نظام ختم کر دیا ہے رمضان پیکیج کے تحت 38 ارب روپے ایک کروڑ21 لاکھ مستحق خاندانوں میں تقسیم کئے جائینگے‘ ،وزیراعظم کارمضان ریلیف پیکیج تقریب سے خطابعوام کو چاہئے کہ اس سال شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں جہاں بھی درختوں کی ضرورت پڑی صوبائی حکومت کے ساتھ رابطہ کر کے فوری طورپر مفت درخت اپنے ضلعی دفاتر سے وصول کریں,سیکرٹری جنگلات عمران گچکیاپوزیشن لیڈر کا پاک فوج پر حالیہ بیان انتہائی افسوسناک اور جھوٹ پر مبنی ہے، فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں، سکیورٹی ذرائع
آپ ہم سے رابطہ کیلئے درج ذیل تفیلات استعمال کر سکتے ہیں۔

عدالت روڈ کوئٹہ، بلوچستان
081-2841041
dailysaboot6@gmail.com
03013785564
03352794836
03337809491