کوئٹہ، اغوا ہونے والے سلیم درانی کی بحفاظت بازیابی کے لیے اہل خانہ کی اپیل، افسرانِ بالا سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ معصوم بیٹیاں اپنے والد کی زندگی اور سلامتی کے لیے سراپا احتجاج، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہنگامی اقدامات کی ضرورت، اپیلجناح پیپلز ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا ، سئنیر شہریوں اور افراد باہم معذور کے لئے مفت سفری سہولیات کا اعلان، میٹرو ٹرین سروس کو مستقبل میں دو ٹرینوں تک وسعت دی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان اور وفاقی وزیر ریلوے نے جناح پیپلز ٹرین کا افتتاح کر دیا کوئٹہ سے سریاب تا کچلاک چلنے والی ٹرین میں 250 مسافروں کی گنجائش ہے،میر سرفراز بگٹی سروس کو مستونگ اور بوستان تک پھیلانے کا منصوبہ ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستانمذاکرات سے انکار نہیں لیکن پی ٹی آئی اپنے لیڈر کی رہائی چاہتی ہے جس کا فورم عدالت ہے: وزیر قانونکوئٹہ، سریاب کے علاقے میں نامعلوم افراد کا ایگل اسکواڈ پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک حملہ آور ہلاک اور دو پولیس اہلکار زخمی زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر فرار ملزم کی تلاش شروع کر دی سرکاری ملازمتوں کی مبینہ خرید و فروخت کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی ایک ماہ بعد بھی غیر فعال اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی جانب سے کمیٹی کا باضابطہ اعلامیہ جاری نہ ہوسکا بے روزگار نوجوان شفاف تحقیقات کے منتظرکوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان اور ڈپٹی کمشنر کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈان، گرانفروشی پر 9 تندور مالکان اور 2 قصاب گرفتار عوام کو مقررہ نرخوں پر اشیا کی فراہمی اور حقوق کے تحفظ کے لیے کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی، اسسٹنٹ کمشنر سٹیکوئٹہ، ڈاکٹر سونیا نور کی پریس کانفرنس، بہنوئی پر مبینہ تشدد، دھمکیاں دینے اور ٹانگ توڑنے کا الزام وزیراعلی بلوچستان، چیف جسٹس اور آئی جی پولیس سے فوری انصاف کا مطالبہ، بہن کی گھریلو زندگی اجیرن کرنے کا شکوہعبدالخالق ہزارہ کی اینٹی کرپشن عدالت سے بری ہوگئے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی نے اخلاقی و سیاسی فتح قرار دے دیا پارٹی قیادت کے خلاف منفی پروپیگنڈے کے باوجود جدوجہد جاری رکھیں گے، ایچ ڈی پی 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت 5 افراد نامزد پشاور ہائیکورٹ کا اسپیشل پراسیکیوٹر کی نظرثانی درخواست پر فیصلہ، انسدادِ دہشت گردی عدالت کے احکامات برقرار؛ پولیس نے فرانزک اور نادرا تصدیق کے بعد رپورٹ عدالت میں جمع کرا دیکوئٹہ، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کی ضمانت منظور کرلی ڈیڑھ لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض ضمانت منظور، ملزمہ پر کالعدم تنظیموں کے بیانیے کے فروغ اور ہرزہ سرائی کا الزام تھاپاکستان نے نورستان میں مبینہ تشدد سے متعلق افغان طالبان رجیم کے الزامات مسترد کردیے ریکوڈک منصوبے میں کام کرنے والی چینی کمپنی کا بلوچ ملازمین سے مبینہ امتیازی سلوک ناقابلِ قبول ہے مقامی ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک اور سفری مراعات میں تفریق برتی جا رہی ہے، فوری نوٹس نہ لیا گیا تو بھرپور احتجاج کریں گے، نیشنل پارٹیبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 96 گھنٹوں میں 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک ستمبر کو زیارت اور گردونواح میں شروع ہونے والی کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے کلیئر کیے مزید ٓپریشن جاری ہے کوئٹہ‘ فٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی کراچی سے آنے ولی ٹیم کی کھلاڑیوں پر چوروں نے ہاتھ صاف کر دیا

