تحریک عدم اعتماد کے حمایت کرنے ایک جمہوری عمل ہے اقتدار اور لالچ کا درس دینے والے پچھلے سالوں میں جو پارٹیاں بدلی ہے‘سردار اختر جان مینگل

کوئٹہ(ثبوت نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ اقتدار اور لالچ کا درس دینے والے پچھلے سالوں میں جو پارٹیاں بدلی ہے

وہ کن مقاصد کے حصول کیلئے تھے پیپلز پارٹی سے ن لیگ اور مشرف سے ق سے باپ یہ صدیوں کی بھوک اصولوں کی بھوک تھی

یا اقتدار کی حوص تھی اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان نیشنل پارٹی اصولوں کی سیاست پر یقین رکھتی ہے تحریک عدم اعتماد کے حمایت کرنے ایک جمہوری عمل ہے

اور اس عمل کیلئے ہمارا جدوجہد جاری رہے گا۔