کوئٹہ(ثبوت نیوز)سپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدو س بزنجو نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان دورغ گوئی سے کام لیتے ہوئے ہمارے اراکین میں غلط فیمیاں پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
تمام اراکین متحد ہیں ایک فیصلہ ہوچکا ہے ایسے کوئی نہیں بدل سکتاجام صاحب نے 3 سال میں صرف نو منتخب لوگوں کو آگے رکھا جام صاحب نے نہ صرف باپ پارٹی بلکے پورے بلوچستان کو تباہ کرکے رکھ دیا‘سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال سے کوئی ذاتی اختلاف نہیں وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ساتھ کسی اراکین اسمبلی نے ملاقات نہیں کی وزیر اعلی جب اراکین کے گھر بنا بتائے پہنچے تو گھر پر کوئی موجود نہ تھا
وزیر اعلی بلوچستان دورغ گوئی سے کام لیتے ہوئے ہمارے اراکین میں غلط فیمیاں پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی بلوچستان صرف اپنے دل کو خوش کر رہے ہیں تمام اراکین متحد ہیں ایک فیصلہ ہوچکا ہے ا س سے کوئی نہیں بدل سکتا
جام صاحب نے 3 سال میں صرف نو منتخب لوگوں کو آگے رکھا جام صاحب نے نہ صرف باپ پارٹی بلکے پورے بلوچستان کو تباہ کرکے رکھ دیاکوئی عام آدمی وزیر اعلیٰ سے ملاقات نہیں کرسکتا جام صاحب ترقیاتی کام ہیں کہاں ہمیں بھی بتا دیں بلوچستان اتنا بڑا ہے کئی بجلی نہیں گیس نہیں اور دیگر چیزوں کا فقدان ہے جام صاحب اخلاقی طور پر مستعفی ہوجائیں۔
وزیر اعلی بلوچستان دورغ گوئی سے کام لیتے ہوئے ہمارے اراکین میں غلط فیمیاں پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو اخلاقی طورپر ٹھیک نہیں‘سپیکر بلوچستان اسمبلی
