قلات‘نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور کو بارودی مواد سے اڑا دیا

قلات(ثبوت نیوز)بلوچستان کے علاقے قلات میں نامعلوم شرپسندوں نے نجی موبائل ٹاور کو بارودی مواد سے اڑا دیا‘تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے کیشان شیخڑی میں نامعلوم مسلح

افراد نے موبائل ٹاور کو بارودی مواد سے اڑا دیا مزکورہ علاقے میں فون سروس معطل ہوئی جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلا کا سامنا کرنا پڑا۔