کوئٹہ(ثبوت نیوز)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 3.8 شدت زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گٸے ہیں۔
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے 3.8 شدت کے ریکارڈ کیے گئے۔ اس حوالے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں
زلزلے کے جھٹکے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا لوگ گھروں سے باہر نکل کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 3.8 شدت زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گٸے ہیں۔
