کوئٹہ(ثبوت نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری واجہ جہانز یب بلوچ نے کہا ہے کہ مون سون کی بارشوں کے بعد بلوچستان کو آفت زدہ قرار دیکر متاثرین کو فوری ریلیف دیا جائے اور متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کام تیز کئے جائیں
وزیراعظم نے جھل مگسی کا دورہ کیا وزیر اعظم کے دورے کے دوران صوبائی کابینہ اور وزیر اعلیٰ کہی نظر نہ آئے قدرتی آفت کے باعث قیمتی جانوں کا ضیائع ہواہے وفاقی اور صوبائی حکومت سمیت تمام متعلقہ ادارے صوبے میں بحالی کے کاموں کو تیز کریں‘
یہ بات انہوں نے بلوچستان اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ملک نصیر احمد شاہوانی اور رکن صوبائی اسمبلی احمد نواز بلوچ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی‘ انہوں نے کہاکہ بلوچستان بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ہے سیلابی ریلوں کے باعث بھاری تعداد میں املاک جانی نقصانات ہوئے
اور املاک تباہ ہوئی بلوچستان کے عوام کو صحت, تعلیم اور دیگر مسائل کا سامنا تھا بارشوں او ر سیلاب کے بعد عوام کے مسائل میں مذید اضافہ ہوگیا ہے لسبیلہ، جھل مگسی سمیت مختلف اضلاع سب سے زیادہ متاثر ہیں حکومت کی جانب سے خاطر خواہ اقدامت نہیں کیے گئے
وزیراعظم نے جھل مگسی کا دورہ کیا وزیر اعظم کے دورے کے دوران صوبائی کابینہ اور وزیر اعلیٰ کہی نظر نہ آئے قدرتی آفت کے باعث قینتی جانوں کا ضیائع ہواہے وفاقی اور صوبائی حکومت سمیت تمام متعلقہ ادارے صوبے میں بحالی کے کاموں کو تیز کریں صوبائی حکومت پورے صوبے کو آفت ذدہ قرار دیکر ریلیف کی کاروائیوں کا تیز کرے
حالیہ سیلاب کے باعث ذمیندار نان شبینہ کے محتاج ہوگئے ہیں لاکھوں ایکڑ پر محیط فصلیں تباہ ہوگئی حکومت زمینداروں کے واجب الادا قرضے، بل معاف کرے زمینداروں کی مالی امداد کی جائے انہوں نے کہاکہ مون سون کی بارشوں کے بعد بلوچستان کو آفت زدہ قرار دیکر متاثرین کو فوری ریلیف دیا جائے
اور متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کام تیز کئے جائیں بلوچستان نیشنل پارٹی نے مشکل کی اس گھڑی میں عوام کو اکیلے نہیں چھوڑا اور جہاں بھی سیلاب اور بارشوں سے نقصانات ہوئے وہاں جا کر عوام کے غم میں برابر شریک ہوئے
اور متاثرین کی مدد کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کیے وفاقی و صوبائی حکومت اس حوالے سے اقدامات کرتے ہوئے عوام کی مدد کرنے کیلئے اعلانات کریں۔
وزیر اعظم کے دورے کے دوران صوبائی کابینہ اور وزیر اعلیٰ کہی نظر نہ آئے قدرتی آفت کے باعث قیمتی جانوں کا ضیائع ہواہے‘ واجہ جہانزیب بلوچ
