بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکرز گرینڈ الائنس کا صوبہ بھر میں احتجاج اور24مارچ کو وزیراعلیٰ ہاؤ س کے گھیراؤ کا اعلان‘صدر حبیب الرحمن مردانزئی

کوئٹہ(اے این این) بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکرز گرینڈ الائنس کے صدر حاجی حبیب الرحمن مردانزئی‘ جنرل سیکرٹری داد محمد بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات کو فوری طور پر تسلیم کریں

اور بے یقینی کی صورتحال پیدا نہ کریں اگر ہمارے مطالبات پر عملدرآمد نہیں ہوا تو24مارچ کو صوبے بھر کے ملازمین کوئٹہ میں احتجاج ہوگا اور ریڈ زون میں داخل ہو کر وزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے

والدین سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ بچوں کو تعلیمی اداروں میں بھیجنے سے گریز کریں‘ یہ بات انہوں نے کوئٹہ پریس کلب میں دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی‘ انہوں نے کہاکہ مو جو دہ حکو مت کی نا قص پا لیسیو ں کے نتیجے میں جہا ں مہنگا ئی اپنے عر و ج ک چھو ر ہی ہے

و ہیں سر کا ر ی ملا زمین بھی گو ں نا گو ں مسائل سے دو چا ر ہیں۔ ہو شر با مہنگا ئی نے سر کا ری ملا زمین کو دو وقت کی رو ٹی خر ید نے سے بھی محر و م کر د یا ہے حک ومت کی جانب سے بیر و نی ایما ء پر ٹیکسز کی بھر ما ر سے ہر چیز مہنگی ہو چکی ہے

جبکہ سر کا ری ملا ز مین کے تنخو ا ہو ں میں اضا فے کے معا ملے پر حکو مت نظر یں چر ا ر ہی ہے ایک طر ف حکو مت صو بے کی پسما ند گی ختم کر نے کے د عو ے کر ہی ہے تو دو سری جا نب قد ر تی و سا ئل سے ما لا ما ل صو بے کے سر کا ر ی ملامین کو مطا لبا ت کی منظو ری کیلئے سڑ کو ں پرآ نا پڑ تا ہے جبکہ افسو سنا ک عمل یہ ہے

کہ مو جو دہ بے حس حکو مت کے علم میں یہ تما م مسائل ہو نے کے با و جو د حکو مت ٹس سے مس نہیں ہو ر ہی جس کے نتیجے میں سر کا ری ملا ز مین مجبو ر اً سڑ کو ں پر آ نے پر مجبو ر ہو چکے ہیں

حکو مت کی جا نب سے 25فیصد ڈسپیر یٹی ا لا ؤ نس کی منظو ری سمیت د یگر تسلیم شد ہ مطا لبا ت جو حکو متی کمیٹی اور مذ ا کر ا تی کمیٹی کے ما بین طے ہو چکے تھے ان کا فو ری نو ٹیفکیشن جا ری کیا جا ئے

انہوں نے کہاکہ اپنے جا ئز مطا لبا ت تسلیم کر و انے کے سلسلے میں بلو چستا ن ایمپلا ئز اینڈ ور کر ز گر ینڈ ا لا ئنس کے زیر ا ہتما م 24ما ر چ بر و ز جمعر ا ت ا حتجا ج ر یکا ر ڈ کر ا یا جا ئے گا اسلسلے میں 15ما ر چ کو ہو نے و الا ا حتجا ج صو بے کی سیا سی صو ر تحا ل اور دیگر عو امل کے پیش نظر ملتو ی کر دیا گیا تھا تا

ہم اب یہ احتجا ج اپنے مقر رہ تار یخ کو ہو گا بیو گا 25فیصد ڈ ی آ ر اے اور دیگر تسلیم شد ہ مطا لبا ت کے تحت تحر یک کے فیصلہ کن مر حلے میں د اخل ہو چکی ہے جس کیلئے بیو گا ہر قسم کی قر با نی دینے کیلئے تیا ر ہے ا حتجا ج ر یکا ر ڈ کر و انے کیلئے بیو گا تما م ضلعی ر ہنما ؤ ں کو ہد ا یت د یتی ہے کہ وہ 24ما ر چ کو صبح 10بجے ہر صو رت کوئٹہ پہنچ جا ئیں

بلو چستا ن بھر کے ملا ز مین کوئٹہ کے 3مختلف مقا مات پر ا کھٹے ہو نگے مقا ما ت کا ا علا ن بعد میں کیا جا ئے گا اور ان مقا ما ت سے ریلیو ں کی شکل میں ریڈ زون کی جا نب ما ر چ کیا جا ئے گا انہوں نے کہاکہ بلو چستان بھر کے ملا ز مین مسائل کے حل تک اس فیصلہ کن مر حلے میں جد و جہید پر کسی قسم کا سمجھو تہ نہیں کر ینگے سے ہم حکو مت کو اب بھی متنبہ کر تے ہیں کہ صو بے کے و سیع تر مفا د کو پیش نظر ر کھتے ہو ئے

سر کا ری ملا ز مین کے جا ئز مطا لبا ت کو فو ر ی طو ر پر تسلیم کیا جا ئے تا کہ بے یقینی کی صو ر تحا ل پید ا نہ ہو اس کے علا وہ ہم زیر تعلیم طلبا ء و طا لبا ت کے و ا لد ین سے بھی اپیل کر تے ہیں کہ 24ما ر چ کو صو بے بھر کے ملا ز مین صو با ئی دا ر لحکو مت کوئٹہ میں احتجا ج پر ہو نگے لہذ ا بچو ں کو تعلیمی اداروں میں بھیجنے سے گر یز کر یں۔