کوئٹہ(ثبوت نیوز) اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ریکوزیشن درخواست پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 25مارچ کو طلب کرلیاگیا‘ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیہ کے مطابق
وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قومی اسمبلی میں مشترکہ طور پر ریکوزیشن پر جو درخواست جمع کی اور مطالبہ کیا
کہ اجلاس بلا کر عدم اعتماد پر رائے شمار کی جائے جس پر گزشتہ روز سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اجلاس 25مارچ کو صبح گیار بجے طلب کرلیاگیا‘تاہم رائے شمارے کا دن مقرر نہیں کیاگیا۔
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 25مارچ کو طلب کرلیاگیا تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا نہیں فیصلہ کچھ دنوں میں
