کوئٹہ(ثبوت نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کوئی تھریٹس نہیں‘بلوچستان حکومت میں تبدیلی سے کوئی فرق نہیں پڑتاعوام کی سیکورٹی حکومت کی ذمہ داری ہے
تھرٹس کی بنیاد پر اسکول بند کرنے پڑے تھے آج سے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے بلوچستان میں اگر تبدیلی آنی ہے تو کوئی نہیں روک سکتاہے
اگر میں نے جانا ہوا تو چلا جاؤں گا کوئی مسئلہ نہیں ہے احتجاج پر بیٹھے لوگوں کے مطالبات جائز ہے لیکن وسائل کے مطابق مسائل حل کرینگے ساڑھے تین ارب روپے میں میری حکومت آنے والی خبروں میں صداقت نہیں
یہ بات انہوں نے امن وامان کے حوالے سے اہم اجلاس کے بعد صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی‘ انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں امن و امان کے حوالے سے اہم اجلاس ہوابلوچستان میں کوئی تھریٹس نہیں عوام کی سیکورٹی حکومت کی ذمہ داری ہے
تھرٹس کی بنیاد پر اسکول بند کرنے پڑے تھے کل سے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کو امن وامان فراہم کرنے کیلئے کام کررہے ہیں اسکول بند کرنے کے حوالے غلط فیصلہ لیاگیا
آئندہ اسکول بندکرنے کے حوالے سے جلد فیصلہ نہیں کیا جائے گا انہوں نے کہاکہ اسکول بند کرنے کا فیصلہ محکمہ تعلیم نے جلد بازی میں کیااللہ ہمارے ہے ساتھ سیکورٹی الرٹ کوئی کچھ نہیں کرسکتاترقیاتی منصوبوں کے حوالے اسلام آباد میں تھے
انہوں نے کہاکہ تبدیلی جہاں چائے آجائے ہم بلوچستان کو بہتر کرینگے کیلئے کام کررہے ہیں بی اے پی کیایم این اے بلوچستان کی بہتری کیلئے فیصلہ کرینگے بلوچستان میں اگر تبدیلی آنی ہے تو کوئی نہیں روک سکتاہے اگر میں نے جانا ہوا تو چلا جاؤں گا کوئی مسئلہ نہیں ہے
انہوں نے کہاکہ صوبے کی بہتری کیلئے بلوچستان کے ہر لیڈر کے پاس جاؤں گابلوچستان حکومت میں تبدیلی سے کوئی فرق نہیں پڑتااحتجاج پر بیٹھے لوگوں کے مطالبات جائز ہے لیکن وسائل کے مطابق مسائل حل کرینگے ساڑھے
تین ارب روپے میں میری حکومت آنے والی خبروں میں صداقت نہیں اگر میرے پاس پیسے ہوتے تو عوام کیلئے خرچ کرتے انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں کوئی تھریٹس نہیں‘بلوچستان حکومت میں تبدیلی سے کوئی فرق نہیں پڑتا
عوام کی سیکورٹی حکومت کی ذمہ داری ہے تھرٹس کی بنیاد پر اسکول بند کرنے پڑے تھے آج سے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے بلوچستان میں اگر تبدیلی آنی ہے تو کوئی نہیں روک سکتاہے اگر میں نے جانا ہوا تو چلا جاؤں گا
کوئی مسئلہ نہیں ہے احتجاج پر بیٹھے لوگوں کے مطالبات جائز ہے لیکن وسائل کے مطابق مسائل حل کرینگے ساڑھے تین ارب روپے میں میری حکومت آنے والی خبروں میں صداقت نہیں۔
بلوچستان میں کوئی تھریٹس نہیں‘اگر میں نے جانا ہوا تو چلا جاؤں گا کوئی مسئلہ نہیں ہے‘اسکول بند کرنے کے حوالے غلط فیصلہ لیاگیا‘وزیراعلیٰ بلوچستان
