کوئٹہ(ثبوت نیوز)کوئٹہ میں پٹرول پمپس بند ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا کئی مقامات پر پٹرول پمپس پر لمبی قطاریں لگ گئے
تفصیلات کے مطابق پاکستان پٹرول ڈیلر ایسوسی ایشن کی جانب سے اپنے مطالبا ت کے حق میں کوئٹہ سمیت ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کے اعلان پر عمل درآمد کرتے ہوئے پٹرول پمپس بند ہو ئے جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلا ت کا سامنا کرنا
پڑھ رہا ہے اور پٹرول پمپس بند ہونے کی وجہ سے رکشے والوں کی چاندنی لگ گئی انہوں نے کرائیوں میں من مانی اضافہ کر دیا کئی مقامات پر پٹرول پمپس کھلے رہے تاہم لمبی قطاروں کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا۔
کوئٹہ میں پٹرول پمپس بند ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا پٹرول پمپس بند ہونے کی وجہ سے رکشے والوں کی چاندنی کرائیوں میں من مانی اضافہ کر دیا
