وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیداور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری لے لی گئی

اسلام آباد(ثبوت نیوز)وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیداور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کا بینہ سے سرکولیشن کے

ذریعے سمری کی منظوری لے لی گئی جو وزارت دفاع کی طرف سے بھجوائی گئی تھی۔لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ کا اطلاق 10دسمبر 2022 سے ہوگا

جبکہ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کی ریٹائرمنٹ کا اطلاق فوری ہوگا۔