سی ٹی ڈی نے کوئٹہ دھماکے کو خودکش حملہ قرار دے دیا‘ دہشت گردوں نے اب تک دو بڑے ہوٹلز کو نشانہ بنایاکوئٹہ کے مقامی ہوٹل کی پارکنگ میں گزشتہ رات ہوئے دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیاپشتونوں کی سر زمین پر دوسروں کی جنگ مسلط کیا ہے ان سے وقت آنے پر ضرور حساب لیا جائے گا‘عثمان کاکڑ ملک کے موجودہ حکمران یہودی لابی کیلئے کام کر رہی ہے‘مولانا عبدالواسعڈپٹی سپیکربلوچستان اسمبلی کیلئے 6کروڑ روپے میں بلٹ پروف گاڑی خریدنے کیلئے سیکرٹری اسمبلی نے سمری محکمہ خزانہ کو بھجوادی آئی ایم ایف کی غلامی نے حکمرانوں کو قوم کا خون چوسنے پرلگا دیا ہے‘ملک سکندر ایڈوکیٹ سرکلر روڈ پارکنگ پلازہ تیار ہوچکا ہے جمعہ کے روز سے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا‘انجمن تاجران بلوچستان ملازمین دھرنا‘ بلوچستان ہائی کورٹ نے 25فیصد اضافے تنخواہوں سے متعلق کیس کی سماعت‘ ملازمین بتائیں کہ کس قانون کے تحت سڑک بند کی کیا یہ آر ٹیکل 25 کی خلاف ورزی نہیں جو دوسرے صوبے میں ہو لازمی نہیں کہ دوسرا صوبہ بھی کرے‘چیف جسٹس جمال خان مندوخیل پشتونوں کو اتحاد و اتفاق کی اشد ضرورت ہے وقت بہت خراب آنے والا ہے پشتون قبائل کو ایک دوسرے پر نظر رکھنی ہو گیٗ‘نواب ایاز خان جو گیزئی کل سے میٹرک امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے‘سردار یار محمد رند‘اساتذہ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد میٹرک کے امتحانات میں شامل ہوکر امتحانات دینے میں تعاون کریں اور اپنے ڈیوٹیاں کو یقینی بنائی جائے‘حبیب الرحمن مردانزئی کوئٹہ‘ واسا اور ٹینکر مافیا کے بیٹھک ٹیوب ویل مصنوعی طور پر خراب علمدارروڈ‘طوغی روڈ‘سمنگلی رود‘ سریاب روڈ‘ کاسی روڈ سمیت مختلف علاقے پانی سے محرومجام حکومت مکمل ناکام ہو کر آئے روز عوام کیلئے مشکلات پید اکررہی ہے‘ سیاسی جماعتیں بلوچستان کے تعلیمی ادارے بند ہونگے یا نہیں سردار یار محمد رند کا اپنے رہائش گاہ پر ہنگامی پریس کانفرنسگرینڈ الائنس ملازمین کے مطالبات کے حق میں قومی شاہراہیں بلاک‘ عوام مشکلات درپیش کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ‘تعلیمی اداروں میں 15سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے کورونا کی پھیلاؤ کی شرح 5.86فیصد رہی
07-04-2021