بارش برسانے والا طاقتور سسٹم بلوچستان میں داخل،گوادر اور جیونی سمیت مختلف علاقوں میں بارشچاغی، نوکنڈی پولیس کی کارروائی، 21 افغان باشندے گرفتار غیر قانونی داخلے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، سرحدی نگرانی مزید سخت کر دی گئی،پولیس نصیرآباد میں مسلح افراد کا گوٹھ جویہ پر دھاوا، دو خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد اغوا مغویوں کی جلد بازیابی کے لیے کارروائی تیز کر دی گئی، ایس ایس پی نصیرآبادسکیورٹی اداروں نے کراچی کو بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے دہشتگردوں کی جانب سے خودکش حملے لیے تیار کی گئی کم عمر طالبہ کو ریسکیو کرلیا۔کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر ٹرانسپورٹ کو درپیش مشکلات، بس ٹرانسپورٹ یونین کا نوٹس لینے کا مطالبہ سیکیورٹی رکاوٹوں کے باعث مسافر اور مال بردار گاڑیاں شدید مشکلات کا شکار، حکام فوری اقدامات کریں بھارتی فوج کی سوشل میڈیا پابندی: سکیورٹی کے پردے میں چھپے تلخ حقائق انسٹاگرام، فیس بک، ایکس اور دیگر ایپلیکیشنز پر فوجی اہلکاروں کے تبصرے، لائیک یا شیئر کرنا ممنوع قرار ترکیے میں رواں سال کے دوران 42 ہزار افغان شہریوں سمیت ڈیڑھ لاکھ سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتاربلوچستان میں ٹریفک حادثات نے دہشت گردی کے نشانات بھی پیچھے چھوڑ دیے 415 افراد ہلاک، 30 ہزار سے زائد زخمی، شہریوں کا شاہراہوں کی بہتری کا مطالبہجعفر ایکسپریس کی حفاظت کیلئے خصوصی سکیورٹی بوگی کوئٹہ پہنچ گئی جدید آلات سے لیس سکیورٹی بوگی دو ہفتے کوئٹہ میں ٹرائل پر رہے گی،ریلوے حکامگوادر کے گنز ساحل کے قریب ڈولفن کے مردہ بچے کی لاش دیکھی گئی، ڈولفنز اس کے قریب موجود رہیں ڈولفنز بچے کے قریب موجود رہیں اور اسے ساحل کی جانب دھکیلتی رہیں،مقامی ماہی گیرپسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ تبدیل، وجہ سامنے آگئی نوکٹیلوکا بلوم زہریلا نہیں، مچھلیوں کی ہلاکت کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں، ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستانبلوچستان،پنجگور میں بھارتی حمایت یافتہ خوارج کا خاتمہ، چار دہشت گرد ہلاک امن و سلامتی کے لیے پاکستان کی انسداد دہشت گردی مہم عزم استحکام پوری شدت کے ساتھ جاری،آئی ایس پی آراوتھل میں 32 سالہ خاتون کو گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے قتل مقتولہ اور ملزم دونوں سمالانی قوم سے، پولیس نے ناکہ بندی اور تحقیقات شروع کر دی،پولیسیو اے ای کے صدر شیخ زاید النہیان کا پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ، پرتپاک استقبال، فضائی سلامی اور گارڈ آف آنر پیشبلوچستان میں سردی کی شدت برقرار، کوئٹہ اور زیارت میں پارہ منفی سطح پر پہنچ گیا شمال مغربی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
16-08-2025