ضلع شیرانی ٹاؤن ہیڈ کوارٹر میں لیویز اور پولیس پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ اہلکار جاں بحق جبکہ 2 لیویز اہلکار زخمی جبکہ ایک اہلکار لاپتہ ہو گئے ہیں‘ڈپٹی کمشنر شیرانیکوئٹہ پولیس کا ماہ ستمبر میں کارروائیاں منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، غیر قانونی اسلحہ، موٹر سائیکل چھیننے والے چوروں اور ملزمان کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں افغان مہاجرین کی واپسی میں چھ ماہ توسیع کے لیے آئینی درخواست دائرکردیاسماعت آج ہوگی جبری بے دخلی آئین اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے،سید نزیر آغا ایڈووکیٹ کا موقفوزیر اعظم شہباز شریف سعودی ولی عہدکی دعوت پرسعودی عرب پہنچ گئےپنجاب میں سیلاب سے 22 لاکھ ایکڑ زرعی زمین متاثرہوئیں چاول کی 10 لاکھ ایکڑ فصل تباہ، گنے، کپاس اور مکئی بھی شدید متاثر ہوئیںڈپٹی ڈائریکٹر آئی بی پر شہری کے اہلِ خانہ کے اغواء کا الزام‘ کوئٹہ میں موسیٰ جان کی انصاف کے لیے فریادپاک ایران بزنس فورم: دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے نئے باب کا آغاز پاکستان اور ایران کی دوستی تاریخی، وقت آ گیا ہے کہ یہ معیشت میں بھی تاریخ ساز بنے، جام کمال خان طورخم اور پشاورمیں کارروائی،اے این ایف نے افغانستان سے پاکستان سمگل کی جانے والی منشیات کی بھاری مقدار قبضہ میں لے لی افغان کارگو گاڑی کی تلاشی کے دوران خفیہ خانے سے 17.5 کلوگرام ہیروئن اور 4.5 کلوگرام آئس برآمد کر لی گئیسفید بالوں کو قدرتی طور پر سیاہ کرنا اب ممکن، چینی ماہرین نے حل ڈھونڈ لیابلوچستان اسمبلی اجلاس؛ لیویز، فرانزک سائنس اور انسدادِ دہشتگردی کے مسودہ قوانین متفقہ طور پر منظور صوبے کے مسائل کے حل کے لیے مشاورت ناگزیر ہے، لیویز کے حوالے سے فیصلے بھی مشاورت سے ہونے چاہئیں اسرائیل کا قطر پر حملہ؛ حماس کے اہم رہنما شہیداسرائیل کا دوحا پر فضائی حملہ، قطری ایف 15 جنگی جہاز فضا میں گھومنے لگےقطر میں حماس رہنماؤں پر اسرائیلی حملے پر ایران کا ردعمل سامنے آگیابارش نے گرمی کا زور توڑ دیا، نشیبی علاقے زیر آب، بجلی 14 گھنٹے بعد بحال سبی، لہڑی اور بختیارآباد میں وقفے وقفے سے بارش، دریائے ناڑی و تلی ندی میں سیلابی ریلے نیپال: سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف نوجوانوں کا احتجاج، جھڑپوں میں 19 افراد ہلاک