بلوچستان لیکس کے ذریعے اراکین اسمبلی کے خلاف منظم منفی پروپیگنڈا قابلِ مذمت قرار دیا گیا سوشل میڈیا پیج کو بے نقاب کیا جائے اور ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق سزا دلائی جائے، عبدالخالق خان اچکزئیبلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل، اہم سوالات اور قراردادوں پر غور ہوگا بلوچستان کی نشستوں میں اضافے اور گوادر سیٹلمنٹ اصلاحات کے لیے ایوان کی توجہ28دسمبر بلدیاتی انتخابات کے موقع پر پاک فوج اور ایف سی کی تعیناتی کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی درخواست پر سیکیورٹی انتظامات کے تحت فوج اور فرنٹیئر کور کو تعینات کردیا جائے گابلوچستان میں بلدیاتی انتخابات رکوانے کے لیے سیاسی جماعتوں کی ہائی کورٹ میں پٹیشن دائرکردیا موسمی حالات اور ووٹر لسٹ کے مسائل کے باعث امن و امان پر خدشات، بی اے پی،پی پی پی،پی ایم ایل این اور دیگر جماعتیں شریکبلوچستان میں خشک سالی خطرناک حد تک بڑھ گئی بارشوں کی شدید کمی، 11 اضلاع میں پانی کا بحران، کوئٹہ میں تہران جیسی صورتحال کا خدشہ زیرِ زمین پانی کی سطح مزید گر گئی، فصلیں اور باغات شدید متاثر، ماہرین کی تشویش پنجگور میں مسلح افراد کی بینک لوٹنے کی کوشش، فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار اور راہگیر ہلاک دو بینک لوٹ لیے گئے، پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیاطالبان کو اپنی سرزمین پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی ورنہ پاکستان دفاعی اقدامات کرےگا: پاکستانافغان طالبان کا بگرام ائیربیس پر فوجی ساز و سامان کی تیاری کا دعویٰ، امریکی جریدے نے بھانڈا پھوڑ دیاسابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئ اہم وجوہات سامنے آگئیدہشت گرد بلوچ خواتین کو تعلیم و ترقی کے بجائے خود کش جیکٹ پہنا رہے ہیں حکومت بلوچستان اپنی بچیوں کے لیے دنیا کی بہترین جامعات کے دروازے کھول رہی ہے،وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا ناقص و ملاوٹی اشیا کے خلاف کریک ڈان کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں 1 ملک شاپ سیل، 33 فوڈ یونٹس پر جرمانے 71 کی جنگ میں پاک بحریہ دشمن کیلئے سیسہ پلائی دیوار تھی، آج بھی ملکی بحری سرحدوں پر آہنی فصیل ہے: فیلڈ مارشلخیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی میں ردوبدل: 47 افسران کے تبادلے و تعیناتیاں 20 اسسٹنٹ کمشنرز سمیت متعدد افسران کے عہدوں میں تبدیلی،اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے اعلامیے جاریخیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی بڑی ازسرِنو تشکیل، 186 ڈیٹیکٹیوز فیلڈ آپریٹرز میں تبدیل کرنے کی منظوریپشاور میں نئے سی ٹی ڈی ریجنل ہیڈکوارٹرز کی منظوری، 21 اضلاع میں دفاتر کی تعمیر بحال الیکشن کمیشن کے تمام تر ناجائز حربوں کے باوجود جیت مولانا سمیع الدین کی ہوگی جمعیت علماء اسلام کے منتخب امیدوار مولانا سید سمیع الدین کے انتخاب کو متنازع بنایا جارہا ہے‘مرکزی سیکرٹری جنرل جمعیت‘مولانا عبدالغفور حیدری