کوئٹہ(ثبوت نیوز) ترجمان وزیراعلیٰ بلوچستان بابر خان یوسفزئی اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایا نے کہا ہے کہ صوبے میں کالعدم تنظیمیں خواتین اور بچوں کو ڈھال بناکر استعمال کرتی اور بعد میں ان سے لاتعلقی کا اظہار کردیتی ہیں
جو قابل مذمت عمل ہے ماہل بلوچ 19 فروری کو خود کش جیکٹ سمیت پکڑی گئی جو اسے ایک اور سہولت کار شربت گل نے لاکر دی تھی ماہل بلوچ کا اعترافی بیان ظاہر کرتا ہے کہ ان کو ورغلایا گیا تھا عدالت میں تمام قانونی تقاضے پورے کئے جاتے ہیں
سہولت کار شربت گل ابھی گرفتار نہیں ہوا جسے تلاش کیا جارہا ہے‘ان خیالات کا اظہار انہوں نے سول سیکرٹریٹ میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا‘انہوں نے بتایا کہ 19 فروری کو کوئٹہ کے علاقے سٹلائٹ ٹاون سے خود کش جیکٹ کے ہمراہ گرفتار ہونے والی خاتون ماہل بلوچ نے کالعدم تنظیم بی ایل ایف کے لئے کام کرنے کا اعتراف کیا ہے
بلوچستان کے معصوم لوگوں کو گمراہ کیا جارہا ہے پریس بریفنگ میں جاری کی جانے والے اعترافی وڈیوں بیان میں ماہل بلوچ نے کہا کہ ان کا شوہر بیبرگ بلوچ بھی کالعدم تنظیم سے تھا جو بی ایل ایف کیلئے کام کرتا تھا
ہمارے اخراجات بی ایل ایف برداشت کرتے ہیں ماہل ان پر پولیس نے دوران تفتیش کوئی تشدد نہیں کیا پکڑے جانے کے بعد بی ایل ایف نے ان سے لاتعلقی کیا کردیاہے میں کہنا چاہتی ہوں کہ لوگ گمراہی کا شکار نہ ہوں اس موقع پر ڈی ائی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایا
اور وزیر اعلی کے ترجمان بابر یوسف زئی کا کہنا تھا ا کہ مائل بلوچ کا شوہر بیبرگ بلوچ بھی کالعدم تنظیم سے تھا جو مارا گیا تھا مائل بلوچ کو انکے قریبی عزیر یوسف نے ورغلایا جو ڈاکٹر اللہ نذر کا قریبی عزیز بتایا جاتا ہے
سوشل میڈیا پر ماہل بلوچ پر تشدد اور خرابی صحت کا منفی پروپیگنڈہ کیا گیا ملک دشمن عناصر خواتین اور بچوں کو ڈھال بناتے ہیں لاپتہ افراد نے نام پر مظاہرے کرنے والوں کے لوگ پکڑے جائیں تو ان سے بھی لا تعلقی ظاہر کی جاتی ہے
عدالت میں پیشی کے موقع پر مائل بلوچ کو سیکورٹی دی گئی وڈیو میں مائل بلوچ کی صحت دیکھی جاسکتی ہے مائل بلوچ کا اعترافی بیان ظاہر کرتا ہے کہ ان کو ورغلایا گیا تھا عدالت میں تمام قانونی تقاضے پورے کئے جاتے ہیں
سہولت کار شربت گل ابھی گرفتار نہیں ہوا جسے تلاش کیا جارہا ہے‘انہوں نے کہا کہ کراچی میں رہائش کے دوران BLF کے لوگوں نے اس سے رابطہ کیا اور تنظیم میں شامل ہونے کیلئے ورغلایا اور اس کے شوہر کی تعلیم سے تعلق مناسبت سے اس کی ذہن سازی کرتے رہے
جس پر کچھ عرصہ بعد ماہل بلوچ نے تنظیم میں شمولیت اختیار کرلی جس کے بعد ان کو کو ئٹہ منتقل ہونے کیلئے کہا گیا کوئٹہ میں ابتدائی طور پر اس کے ذمہ دیگر بلوچ بلوچ خواتین کی ذہن سازی اورمختلف ریلیوں میں شرکت کرنا تھا
ان کے گھر کے اخراجات مختلف ذرائع سے تعلیم کا خرچہ بھجواتی رہی جس میں بینک اکاؤنٹس، حوالہ اور Easy paisa اکا نٹس وغیرہ شامل ہیں ماہل بلوچ نے مزید انکشاف کیا کہ اْسکا خالہ زاد بھائی وسیم بھی بی ایل ایف میں شامل تھے
ماہل بلوچ نے مزید بتایا کہ وہ اور اسکاسسرال اسکو اس کی بچیوں کی وجہ سے بلیک میل کرتے رہے کہ اگر اس نے تنظیمی معاملات کا کسی سے ذکر کیا اس کی دونوں بیٹیاں اْس سے چھین لی جائینگی
خودکش جیکٹ کے متعلق ماہل بلوچ نے بتایا کہ BLF کے ایک کمانڈ ر شربت خان نے اس کو گر فتاری سے تقریبا ایک ہفتہ پہلے یہ جیکٹ بھجوائی تھی اس کو اس نے ایک ملنے تک اپنے گھر
میں چھپا کر رکھا۔ شربت خان نے اس کو بتایا تھا کہ یہ جیٹ کوئٹہ میں کسی اہم حملے کے لیے قریب استعمال ہونی ہے۔
حکومت وقت نے عید الاضحی پر سرکاری ملازمین کیلئے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا عید کب ہوگی اور چھٹیاں کتی ہے مزید جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں آئندہ مالی سال کے بجٹ2023-24ء میں امپورٹڈلگژری آئٹمز‘ بجٹ میں 100ڈالر سے زائد مالیت کے موبائل اور دیگر اشیاء پر ٹیکسز کتنے ہونگے تفصیلات جاری کر دی گئی یوکرین میں جاری جنگ میں لاکھوں ملین ڈالر کا غلہ غائب ہونے کا انکشاف بڑے پیمانے پر اناج غائب ہونے پر امریکی سرمایہ کاروں نے یوکرین کی ایک کمپنی کیخلاف مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ایران کے بعد افغانستان کے ایک سکول میں 60سے زائد طالبات کو زہر دیئے جانے کا انکشاف،ہسپتال داخل واقعہ کس طرح رونما ہوا مزید جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں پیرس:جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایک شخص کی بدتمیزی سابق آرمی چیف اس شخص کو نظرانداز کر کے اپنی اہلیہ کیساتھ بات چیت میں مصروف رہتے ہیں،ویڈیو وائرلشہباز شریف سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات، بجٹ اور سیاسی صورتحال کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا‘فیصلے میں آرمی ایکٹ کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی دشمن نے ہمیں چاروں اطراف سے گھیرا ہوا ہے،ریاست کے خلاف لڑنے کے لیے بلوچ نوجوانوں کو پیسہ دیا جا رہا ہے‘نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی روس نے عالمی اقتصادی فورم میں مغربی ممالک کے صحافیوں کی شرکت پر پابندی عائد کردی ملک بھر سے اس سال کتنے عازمین حجاج سعودی پہنچ گئے تفصیلات منظر عام پر آگئے‘ عازمین کی رہائش گاہوں کے نزدیک قربانی کوپن کی دستیابی کا انتظام عازمینِ حج کی رہنمائی اور شکایات کا رپورٹمیں نے 4 ماہ جیل میں گزار دی میرا قصور کیا ہے اور حکومت کی کیا پلان ہے اب مزید میں یہ کرنے جارہا ہوں تو کوئی روک کر،،، حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کی پریس کلب میں رہائی کے بعد کہانی سامنے آگئیبلوچستان‘ تعلیمی نظام کے تباہی کے ذمہ دار اساتذہ تنظیمیں پر ہیں‘ 12مہینوں میں چھ مہینے چھٹیوں میں گزارتے ہیں باقی مہینے احتجاج دھرنوں اور تقاریب میں گزارتے ہیں‘ طلباء کا وقت تباہ کیا ہوا ہےمحکمہ مالیات حکومت بلوچستان کے تعاون سے پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس اکیڈمی میں 5 روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد بلوچستان حکومت نے اہم تجارتی ضلع کو ٹیکس فری قرار دیکر تاجروں میں خوشی کی لہر دوڑگئی اربوں روپے کاربار کے مراکز کھل گئے کوئٹہ، 2افراد کی نعشیں ہسپتال منتقل نعشیں ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردا خانے میں رکھ دی گئیں مرکز اور صوبوں میں حکومتوں کا وجود کہیں نظر نہیں آرہا ملک ایڈہاک ازم کی بنیاد پر چلایا جارہا ہے، اسلام اور پاکستان کا دشمن ہم سب کا مشتر کہ د شمن ہے، سراج الحق