مستونگ میں سی ٹی ڈی کارروائی، کالعدم تنظیم کا رہنما ہلاک ہلاک حملہ آور سیاسی جماعت کے سربراہ پر خودکش حملے میں ملوث تھا، سی ٹی ڈی

کوئٹہ(ثبوت نیوز)مستونگ میں انسداد دہشتگردی کے محکمے سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے۔ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا رہنما ہلاک ہوگیا۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ہلاک حملہ آور سیاسی جماعت کے سربراہ پر خودکش حملے میں ملوث تھا

کوئٹہ سی ٹی ڈی بلوچستان کی جانب سے مستونگ میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد داعش بلوچستان کا اہم کمانڈرغلام دین شاہوانی کوہلاک کردیاہلاک حملہ اور جے ہو آئی کے رہنما پر حملے ملوث تھا

کالعدم تنظیم کا کمانڈر مستونگ میں حملوں کرنے کا پلاننگ کرہا تھا ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے حملہ اور کو گرفتار کرنے کی کوشش کی حملہ اور نے سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کردی

جوابی فائرنگ مبینہ دہشت گرد کو ہلاک کیا گیا۔ ہلاک دہشت گرد 2016 میں وکلا پر حملے میں ملوث تھا۔