کوئٹہ(نیوزڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد کے گاں زور گڑھ، گوٹھ پیارو خان میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک خاتون اور ایک مرد کو قتل کردیا
جس کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردیا۔ ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئیں۔
دالبندین میں مبینہ طور پر ایک شخص نے اپنے چھوٹے بھائی محمد رفیق پر فائرنگ کرکے اسے شدید زخمی کردیا، جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گیا۔
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے اورناچ میں رقم کے لین دین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت خدا بخش ولد سفر خان اور اشفاق ولد خدا بخش کے ناموں سے ہوئی ہے
جبکہ زخمیوں میں فدا حسین ولد خدا بخش اور ذریف ولد یار محمد شامل ہیں۔بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے چھپر توغو سے ایک نامعلوم شخص کی تشدد زدہ اور بوسیدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ لاش کو شناخت اور ضروری کارروائی کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال قلات منتقل کردیا گیا ہے۔
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، پچاس کلو تھیلا 8 ہزار 500 روپے تک جا پہنچا حکومتِ بلوچستان ذخیرہ اندوزی کی روک تھام اور سستے آٹے کی فراہمی یقینی بنائے، شہریوں کا مطالبہپنجگور،پسکول برساتی نالے کے قریب سے نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد پولیس نے لاش تحویل میں لے کر شناخت اور ضروری کارروائی کے لیے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیپی ایف یو جے کی ملک گیر احتجاجی تحریک، بی یو جے کا 23 سے 24 نومبر تک احتجاجی کیمپ قائم کرنے کا باضابطہ اعلان احتجاجی کیمپ میں پرنٹ و الیکٹرونک سب وابستہ صحافی اور میڈیا ورکرز کے ساتھ سول سوسائٹی تنظیموں کے نمائندے بھر پور شرکت کریں گے حکمرانوں نے ملک میں صحافت کو جرم بنا دیا ہے، کالے قوانین کے ذریعے میڈیا کا گلہ دبانے کی کوششیں کی جارہی ہے، بی یو جے قیادت نوشکی کے قریب شہید ہونے والے میجر عمر ناصر منہاس اور حوالدار محمد عدنان خان کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شہدا کی نماز جنازہ میں شرکتکالعدم تنظیم ایس ایل اے کے دو مبینہ دہشت گردوں کی گرفتاری کراچی کو بڑی تباہی سے بچانے کی اہم کامیابی ہے،وزیر داخلہ سندھبلوچستان پولیس کی تین ہفتوں کی کارکردگی رپورٹ جاری؛ 58 اشتہاری و 312 مفرور سمیت سینکڑوں ملزمان گرفتار، 9 مغوی بازیاب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 3 ہزار 304 گاڑیوں سے کالے شیشے اتارے گئے، ترجمان پولیسبلوچستان کے ضلع چاغی میں 8 مقامات پر تانبے اور سونے کے معدنی ذخائر کے شواہد دریافت ہوئے ہیںصوبے اسی صورت میں بنیں گے جب سب راضی ہوں گے ورنہ نہیں بنیں گےسرداری نظام کے خلاف مکمل دستاویزات کے ساتھ قرارداد پیش کروں گا، مزاحمت مسائل کا حل نہیں حکمران صرف اپنی حفاظت چاہتے ہیں جبکہ عوام کا کوئی پرسانِ حال نہیں، مہنگائی اور بدامنی کے خلاف 22 نومبر کو جلسہ کریں گے: مولانا ہدایت الرحمان بلوچسوئی گیس کمپنیوں نےگیس مہنگی کرنے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیںضلعی انتظامیہ حب کا جاری کردہ سرکاری نرخنامہ پر سختی سے عملدرآمد کا اعلان. شکایت کے لئے ضلعی انتظامیہ نے نمبر جاری کر دیا ہے زیارت کراس کے قریب کسٹمز کی کارروائی،1.2 ارب روپے مالیت کی 43 کلو گرام ہیروئن برآمد فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ کی کامیاب کارروائی، منشیات کی تجارت کے لیے بڑا دھچکا، ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی، تفصیلی رپورٹکوئٹہ سمیت بلوچستان کے 10 اضلاع میں تیز ہواں، گرج چمک اور ژالہ باری کے ساتھ بارش کی پیش گوئیزیارت صوبے کا سرد ترین علاقہ رہا جہاں کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری ریکارڈ، محکمہ موسمیات کی رپورٹسنوشکی میں قبرستان سے مقتول نوجوان کی میت مسلح افراد لے گئے جنازے میں شریک تین افراد بھی لاپتہ ہوگئےکوئٹہ کے ارباب کرم خان روڈ پر خوفناک گیس دھماکہ، ماں بیٹی سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی خاتون 90 فیصد اور 6 سالہ بچی 60 فیصد جھلس گئیں، زخمیوں کی حالت تشویشناک، پولیس کی تحقیقات جاری

