کوئٹہ،راولپنڈی(وویب ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق بلوچستان میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے خلاف انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بنیاد پر متعدد کارروائیوں کے دوران 36 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ، کوئٹہ، قلات اور سبی میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کارروائیاں کیں۔ ان کارروائیوں میں ہندوستانی پراکسیز، فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 4 ستمبر کو مستونگ میں کیے گئے آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے مثر کارروائی کرتے ہوئے
6 بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے برآمد ہونے والا گولہ بارود اور دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلات موقع پر ہی تباہ کر دیے گئے۔ترجمان کے مطابق ضلع کوئٹہ کے علاقے شعبان میں بھی ایک انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا گیا، جہاں فتنہ الخوارج کے 4 ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا
اور کارروائی کے نتیجے میں 26 خوارج ہلاک ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق قلات میں کیے گئے ایک اور انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر کارروائی کرتے ہوئے 2 بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گردوں کو ہلاک کیا، جبکہ ضلع سبی کے علاقے بھاگ میں سیکیورٹی فورسز نے مثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے مزید 2 بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گردوں کو ہلاک کیا
آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ 48 سے 72 گھنٹوں کے دوران بلوچستان بھر میں بھارتی پراکسی، فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے مجموعی طور پر 48 دہشت گرد ہلاک کیے جاچکے ہیں
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سال 2026 کے دوران بلوچستان میں مختلف انسداد دہشت گردی کارروائیوں کے دوران اب تک 1188 سے زائد دہشت گرد ہلاک کیے جاچکے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عزمِ استحکام کے وژن کے تحت انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، جو آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہیں گی۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
گورنر راج کا نفاذ آئین پاکستان کا قانونی حصہ ہے، اسے غیر آئینی قرار دینا درست نہیں ہے جہاں صوبائی حکومتیں ناکام ہوں اور عدم تعاون کریں وہاں آئینی تقاضوں کے تحت گورنر راج پر غور ناگزیر ہو جاتا ہے، اسپیکر بلوچستان اسمبلی، کیپٹن (ر)عبدالخالق خان اچکزئیڈیرہ بگٹی: فراری کمانڈر نور خان بگٹی ساتھیوں سمیت وزیراعلیٰ بلوچستان کے سامنے سرنڈر، قومی دھارے میں شامل وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کھلی کچہری کے دوران فراری کمانڈر نور خان بگٹی کی جانب سے سرنڈر کرنے کی تقریبخیبرپختونخوا کے 8 قبائلی اضلاع سمیت 12 اضلاع میں ایمرجنسی لگائی جائے گینیشنل ہائی وے پر مسلح افراد کی تین مقامات پر فائرنگ و لوٹ مار، ایس ایس پی کچھی کی گاڑی پر بھی حملہ مسافر کوچز پر فائرنگ اور بدامنی کے خلاف ٹرانسپورٹروں کا ناڑی بینک کے مقام پر قومی شاہراہ بلاک کر کے دھرنابارکھان کے علاقے راڑہ شم سے ملنے والے افراد کے نام اور ابتدائی کوائف جاری کر دیے گئے کچھ افراد کے شناختی کارڈز کا تعلق کوہلو سے ہے جبکہ دیگر کی باضابطہ تصدیق جاری ہے، انتظامیہبلوچستان حکومت اور عوام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں وزیراعلی کے پی محاذ آرائی کے بجائے نوجوانوں کی ترقی اور روشن مستقبل پر توجہ دیں،صوبائی وزیر داخلہ، میر ضیا اللہ لانگوبلوچستان کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے واقعات اور تشدد کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے اوستہ محمد، دالبندین اور اورناچ میں فائرنگ سے ہلاکتیں، قلات سے تشدد زدہ لاش بھی برآمد، پولیسبلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک شرافت کو کمزوری نہ سمجھا جائے، جے یو آئی بلوچستان اپنے اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی صوبے میں بدامنی، ٹارگٹ کلنگ اور جرائم عروج پر ہیں، حکومت ذمہ داری پوری کرے، صوبائی اسمبلی کے اراکین اور عاملہ سے گفتگو بلوچستان میڈیا فورم شعبہ خواتین کا اعلان صدف غوری صدر، فائزہ صدیقی جنرل سیکرٹری نرگس نہاں سیکرٹری اطلاعات ہونگی، مرکزی اعلامیہ کوئٹہ، ایڈیشنل سیشن جج کے مبینہ لاپتہ ہونے کا واقعہ، بلوچستان بار کونسل کا صوبے بھر میں عدالتی امور کے بائیکاٹ کا اعلان واقعہ کی فوری تحقیقات کرکے جج کو بازیاب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، بار کونسل کا مطالبہحکومت گورنر راج سمیت تمام آئینی اور قانونی آپشنز پر غورکررہی ہے: خواجہ آصف اورماڑہ، پولیس اور پاک آرمی کی مشترکہ کارروائی، غیر قانونی طور پر ایران جانے والے ڈرائیور سمیت 4 ملزمان گرفتار ڈی آئی جی مکران اور ایس ایس پی گوادر کی ہدایات پر اسنیپ چیکنگ، ملزمان کو مزید کارروائی کے لیے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا *وزیراعلیٰ نے اتنی معافیاں مانگیں کہ اب معافیاں بھی بدنام ہوگئیں، مولانا عبد الواسعکوئٹہ سے پنجگور جاتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج اسد اللہ رئیسانی لاپتہ ہو گئے دوسری جانب واقعے کے حوالے سے سرکاری سطح پر تاحال کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی‘خاندانی زرائع

