کوئٹہ(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے بعض سیاستدانوں نے ہمیشہ دوغلے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سردار اختر مینگل جب وزیراعلی بلوچستان تھے تو انہوں نے نواز شریف کو اپنی گاڑی میں لے جا کر چاغی میں ایٹمی دھماکے کروائے، تاہم اقتدار سے محرومی کے بعد وہ آج تک ایٹمی دھماکوں کے خلاف تقاریر کرتے ہیں۔
میر ضیا اللہ لانگو نے کہا کہ 2008 میں نواب اسلم رئیسانی کی حکومت کے دوران دہشت گردی کے خلاف بھرپور کارروائیاں کی گئیں۔ جو لوگ آج دہشت گردی کے حوالے سے باتیں کر رہے ہیں، وہ 2008 کی حکومت میں دہشت گردوں کو للکارتے تھے، لیکن اقتدار سے دور ہونے کے بعد عوام کی حمایت حاصل کرنے کے لیے مقف تبدیل کرکے دہشت گردوں کے بیانیے کو اپنانے لگے ہیں
صوبائی وزیر داخلہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح دہشت گردی کا خاتمہ ہے۔ بدقسمتی سے جب کسی کو وزیراعلی بنایا جاتا ہے تو دہشت گردی کے خلاف بڑی بڑی باتیں کی جاتی ہیں، لیکن حکومت ختم ہونے کے بعد بعض عناصر سیاسی مفادات کے لیے اپنا مقف تبدیل کر لیتے ہیں۔میر ضیا اللہ لانگو نے کہا کہ میر صادق عمران ایک سینئر سیاستدان ہیں اور سب ان کا احترام کرتے ہیں
سیاست اور انسانیت کے کچھ اصول ہوتے ہیں جنہیں پامال نہیں کیا جانا چاہیے۔اسلام آباد میں ہونے والی ورکشاپ کے حوالے سے صوبائی وزیر داخلہ نے کہا کہ بلوچستان کی قیادت کو باعزت طریقے سے مدعو کیا گیا، جبکہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کی تمام سیاسی قیادت کے سوالات کے جوابات دیے
ان کا کہنا تھا کہ ورکشاپ میں تمام ارکان اسمبلی، صوبائی وزرا اور سیاسی قیادت کو عزت اور قدر دینا ایک مثبت عمل تھا، اسے غلط رنگ دینا درست نہیں۔پشتون قومی جرگے کے حوالے سے میر ضیا اللہ لانگو نے کہا کہ اگر اس کا مقصد پشتونوں کے سیاسی و سماجی مسائل اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کام کرنا ہے تو یہ اچھی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کا اختلاف ہمیشہ محمود خان اچکزئی اور سردار اختر مینگل سے اس بات پر رہا ہے کہ بلوچ اور پشتون عوام کو شعور دینے اور ان کے مسائل کے حل کی بات کی جائے۔ بلوچ اور پشتون کو الگ کرنے یا دونوں اقوام کے درمیان دراڑیں ڈالنے کی بات کرنے والے ہر شخص کے وہ سب سے بڑے مخالف ہوں گے۔میر ضیا اللہ لانگو نے واضح کیا کہ بلوچ اور پشتون عوام کو تقسیم کرنے کی سیاست کے بجائے ان کے درمیان اتحاد، شعور اور باہمی احترام کو فروغ دینا ضروری ہے۔
گورنر راج کا نفاذ آئین پاکستان کا قانونی حصہ ہے، اسے غیر آئینی قرار دینا درست نہیں ہے جہاں صوبائی حکومتیں ناکام ہوں اور عدم تعاون کریں وہاں آئینی تقاضوں کے تحت گورنر راج پر غور ناگزیر ہو جاتا ہے، اسپیکر بلوچستان اسمبلی، کیپٹن (ر)عبدالخالق خان اچکزئیڈیرہ بگٹی: فراری کمانڈر نور خان بگٹی ساتھیوں سمیت وزیراعلیٰ بلوچستان کے سامنے سرنڈر، قومی دھارے میں شامل وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کھلی کچہری کے دوران فراری کمانڈر نور خان بگٹی کی جانب سے سرنڈر کرنے کی تقریبخیبرپختونخوا کے 8 قبائلی اضلاع سمیت 12 اضلاع میں ایمرجنسی لگائی جائے گینیشنل ہائی وے پر مسلح افراد کی تین مقامات پر فائرنگ و لوٹ مار، ایس ایس پی کچھی کی گاڑی پر بھی حملہ مسافر کوچز پر فائرنگ اور بدامنی کے خلاف ٹرانسپورٹروں کا ناڑی بینک کے مقام پر قومی شاہراہ بلاک کر کے دھرنابارکھان کے علاقے راڑہ شم سے ملنے والے افراد کے نام اور ابتدائی کوائف جاری کر دیے گئے کچھ افراد کے شناختی کارڈز کا تعلق کوہلو سے ہے جبکہ دیگر کی باضابطہ تصدیق جاری ہے، انتظامیہبلوچستان حکومت اور عوام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں وزیراعلی کے پی محاذ آرائی کے بجائے نوجوانوں کی ترقی اور روشن مستقبل پر توجہ دیں،صوبائی وزیر داخلہ، میر ضیا اللہ لانگوبلوچستان کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے واقعات اور تشدد کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے اوستہ محمد، دالبندین اور اورناچ میں فائرنگ سے ہلاکتیں، قلات سے تشدد زدہ لاش بھی برآمد، پولیسبلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک شرافت کو کمزوری نہ سمجھا جائے، جے یو آئی بلوچستان اپنے اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی صوبے میں بدامنی، ٹارگٹ کلنگ اور جرائم عروج پر ہیں، حکومت ذمہ داری پوری کرے، صوبائی اسمبلی کے اراکین اور عاملہ سے گفتگو بلوچستان میڈیا فورم شعبہ خواتین کا اعلان صدف غوری صدر، فائزہ صدیقی جنرل سیکرٹری نرگس نہاں سیکرٹری اطلاعات ہونگی، مرکزی اعلامیہ کوئٹہ، ایڈیشنل سیشن جج کے مبینہ لاپتہ ہونے کا واقعہ، بلوچستان بار کونسل کا صوبے بھر میں عدالتی امور کے بائیکاٹ کا اعلان واقعہ کی فوری تحقیقات کرکے جج کو بازیاب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، بار کونسل کا مطالبہحکومت گورنر راج سمیت تمام آئینی اور قانونی آپشنز پر غورکررہی ہے: خواجہ آصف اورماڑہ، پولیس اور پاک آرمی کی مشترکہ کارروائی، غیر قانونی طور پر ایران جانے والے ڈرائیور سمیت 4 ملزمان گرفتار ڈی آئی جی مکران اور ایس ایس پی گوادر کی ہدایات پر اسنیپ چیکنگ، ملزمان کو مزید کارروائی کے لیے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا *وزیراعلیٰ نے اتنی معافیاں مانگیں کہ اب معافیاں بھی بدنام ہوگئیں، مولانا عبد الواسعکوئٹہ سے پنجگور جاتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج اسد اللہ رئیسانی لاپتہ ہو گئے دوسری جانب واقعے کے حوالے سے سرکاری سطح پر تاحال کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی‘خاندانی زرائع

