کوئٹہ(ثبوت نیوز ویب ڈیسک)آئی ایس پی آر کے مطابق 31 اگست اور یکم ستمبر کی درمیانی شب بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے نوکچاہ اور ضلع پشین کے علاقے زیارت کراس میں سیکیورٹی فورسز کی مثر کارروائیوں کے دوران 21 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 31 اگست کو بھارتی سرپرستی میں سرگرم گروہ فتن الہندوستان سے وابستہ دہشتگردوں نے این-40 کوئٹہ، تفتان شاہراہ پر مسافروں اور دیگر شہریوں کی پرامن آمدورفت میں خلل ڈالنے کے لیے
غیر قانونی ناکہ قائم کرکے بھتہ وصول کرنے کی کوشش کی۔سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے خلاف شدید فائرنگ کا تبادلہ کیا
جس کے نتیجے میں 11 دہشتگرد موقع پر ہلاک ہوگئے۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا
آئی ایس پی آر کے مطابق 31 اگست اور یکم ستمبر کی درمیانی شب فتن الخوارج سے وابستہ دہشتگردوں نے کسٹمز ہاس پر حملہ کرکے اسے نقصان پہنچانے کی کوشش کی، تاہم سیکیورٹی فورسز نے مثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے
شدید فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔بیان کے مطابق فرار ہونے والے دہشتگردوں کا بھی سیکیورٹی فورسز نے تعاقب کیا، جس کے نتیجے میں انہیں مزید جانی نقصان اٹھانا پڑا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کسٹمز ہاس پر حملہ دہشتگردی اور جرائم کے گٹھ جوڑ کی عکاسی کرتا ہے، جس کا مقصد کسٹمز حکام کو اپنی قانونی ذمہ داریاں ادا کرنے سے روکنا اور علاقے میں غیر قانونی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھنا تھا۔فائرنگ کے تبادلے کے دوران دو افسران اور کسٹمز محکمے کے ایک سرکاری اہلکار سمیت 6 بہادر جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا
آئی ایس پی آر کے مطابق گرد و نواح میں دہشتگردوں کے خلاف علاقے کو پاک کرنے کی کارروائی جاری ہے تاکہ باقی ماندہ دہشتگردوں کا خاتمہ اور مقامی آبادی سمیت اہم قومی شاہراہوں کی حفاظت یقینی بنائی جاسکے
آئی ایس پی آر نے کہا کہ قومی ایکشن پلان کی وفاقی اعلی کمیٹی کی منظوری سے شروع کیے گئے عزمِ استحکام کے تحت دہشتگردی کے خلاف کارروائیاں بھرپور عزم کے ساتھ جاری رہیں گی۔
سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک سے غیر ملکی سرپرستی اور معاونت سے ہونے والی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔
گورنر راج کا نفاذ آئین پاکستان کا قانونی حصہ ہے، اسے غیر آئینی قرار دینا درست نہیں ہے جہاں صوبائی حکومتیں ناکام ہوں اور عدم تعاون کریں وہاں آئینی تقاضوں کے تحت گورنر راج پر غور ناگزیر ہو جاتا ہے، اسپیکر بلوچستان اسمبلی، کیپٹن (ر)عبدالخالق خان اچکزئیڈیرہ بگٹی: فراری کمانڈر نور خان بگٹی ساتھیوں سمیت وزیراعلیٰ بلوچستان کے سامنے سرنڈر، قومی دھارے میں شامل وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کھلی کچہری کے دوران فراری کمانڈر نور خان بگٹی کی جانب سے سرنڈر کرنے کی تقریبخیبرپختونخوا کے 8 قبائلی اضلاع سمیت 12 اضلاع میں ایمرجنسی لگائی جائے گینیشنل ہائی وے پر مسلح افراد کی تین مقامات پر فائرنگ و لوٹ مار، ایس ایس پی کچھی کی گاڑی پر بھی حملہ مسافر کوچز پر فائرنگ اور بدامنی کے خلاف ٹرانسپورٹروں کا ناڑی بینک کے مقام پر قومی شاہراہ بلاک کر کے دھرنابارکھان کے علاقے راڑہ شم سے ملنے والے افراد کے نام اور ابتدائی کوائف جاری کر دیے گئے کچھ افراد کے شناختی کارڈز کا تعلق کوہلو سے ہے جبکہ دیگر کی باضابطہ تصدیق جاری ہے، انتظامیہبلوچستان حکومت اور عوام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں وزیراعلی کے پی محاذ آرائی کے بجائے نوجوانوں کی ترقی اور روشن مستقبل پر توجہ دیں،صوبائی وزیر داخلہ، میر ضیا اللہ لانگوبلوچستان کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے واقعات اور تشدد کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے اوستہ محمد، دالبندین اور اورناچ میں فائرنگ سے ہلاکتیں، قلات سے تشدد زدہ لاش بھی برآمد، پولیسبلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک شرافت کو کمزوری نہ سمجھا جائے، جے یو آئی بلوچستان اپنے اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی صوبے میں بدامنی، ٹارگٹ کلنگ اور جرائم عروج پر ہیں، حکومت ذمہ داری پوری کرے، صوبائی اسمبلی کے اراکین اور عاملہ سے گفتگو بلوچستان میڈیا فورم شعبہ خواتین کا اعلان صدف غوری صدر، فائزہ صدیقی جنرل سیکرٹری نرگس نہاں سیکرٹری اطلاعات ہونگی، مرکزی اعلامیہ کوئٹہ، ایڈیشنل سیشن جج کے مبینہ لاپتہ ہونے کا واقعہ، بلوچستان بار کونسل کا صوبے بھر میں عدالتی امور کے بائیکاٹ کا اعلان واقعہ کی فوری تحقیقات کرکے جج کو بازیاب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، بار کونسل کا مطالبہحکومت گورنر راج سمیت تمام آئینی اور قانونی آپشنز پر غورکررہی ہے: خواجہ آصف اورماڑہ، پولیس اور پاک آرمی کی مشترکہ کارروائی، غیر قانونی طور پر ایران جانے والے ڈرائیور سمیت 4 ملزمان گرفتار ڈی آئی جی مکران اور ایس ایس پی گوادر کی ہدایات پر اسنیپ چیکنگ، ملزمان کو مزید کارروائی کے لیے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا *وزیراعلیٰ نے اتنی معافیاں مانگیں کہ اب معافیاں بھی بدنام ہوگئیں، مولانا عبد الواسعکوئٹہ سے پنجگور جاتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج اسد اللہ رئیسانی لاپتہ ہو گئے دوسری جانب واقعے کے حوالے سے سرکاری سطح پر تاحال کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی‘خاندانی زرائع

